بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
تفصیلات کے مطابق:

ماوراء نے سارہ سے اپنی تین دن کی ناراضگی کا اظہار کیا ہی تھا کہ سارہ کا پی سی داغِ مفارقت دے گیا اس سلسلے میں بنیادی کردار کراچی میں چوبیس میں سے مسلسل پچیس گھنٹے نازل ہونے والی یومیہ لوڈ شیڈنگ نے ادا کیا ہے ۔
ops۔۔ یہ خبر کل کی ہے۔ اور میں آج پڑھ رہی ہوں۔ سننے میں آیا ہے سارہ۔۔نے میری ناراضگی کی وجہ سے پی سی فوری طور پر ٹھیک بھی کروایا ہے۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:

ل و ل ۔۔ اسی بہانے میرا پی سی تو ٹھیک ہو گیا ۔۔ :) ۔۔ اور تم بھی ۔۔ :wink: ۔۔ ورنہ پہلے کی طرح 2 مہینے خراب پڑا رہتا ۔۔ :p
 
تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
تفصیلات کے مطابق:

ماوراء نے سارہ سے اپنی تین دن کی ناراضگی کا اظہار کیا ہی تھا کہ سارہ کا پی سی داغِ مفارقت دے گیا اس سلسلے میں بنیادی کردار کراچی میں چوبیس میں سے مسلسل پچیس گھنٹے نازل ہونے والی یومیہ لوڈ شیڈنگ نے ادا کیا ہے ۔
:) شگفتہ بجلی کے جھٹکے تو اس کو روز ہی لگتے ہیں ۔۔ لیکن ماورا کی ناراضگی کا جھٹکا لگا تو تو 2 جھٹکے ایک ساتھ برداشت نہیں کر سکا شائد اس لئے خراب ہو گیا ۔۔ :p
پی سی ٹھیک تو کروالیا ہے ۔۔ لیکن بجلی کا وہ ہی حال ہے ۔۔ ابھی بھی یہ پوسٹ لکھتے واقت 2 جھٹکے لگ چکے ہیں ۔۔:( ۔۔ اب اگر پھر سے یہ خراب ہوا نہ تو میں اس کو اٹھا کر بالکونی سے پھینک دوں گی ۔۔ :twisted: :?
نہیں نہیں ایسا غضب مت کرنا مجھے بتا دینا میں کسی کو بھجوا دوں گا وہ لے لے گا۔ اور ہاں ماؤس اور کی بورڈ بھی یاد سے دے دینا
:wink:
ضرور بتاؤں گی کیوں نہیں آپ اس کے ہاتھ میرے لئے نیا پی سی بھجوا دینا ۔۔۔ :p اور یہ والا منگوا لینا ۔۔ :p
شمشاد بھائی سارہ پی سی میگزین کی بات کر رہی ہے۔۔ :wink:
اب اتنا تو میں کر ہی سکتا ہوں
بہنا ضرور بجھوا دوں گا اسی ماہ کا انشاءاللہ۔
 
تیلے بھیا لگتا ہے بھابی کی سن سن کر آپ کے کان خراب ہو گئے ہیں جو اونچا سننے لگے ہیں ۔۔ :wink: :p
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد بھائی سارہ پی سی میگزین کی بات کر رہی ہے۔۔ :wink:
اب اتنا تو میں کر ہی سکتا ہوں
بہنا ضرور بجھوا دوں گا اسی ماہ کا انشاءاللہ۔

کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بھی کسی پرانے شمارے کی ہی بات کر رہی ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم آپ ہیں کہاں؟ میں نے آپ کے لیے “ آج کی تصویر“ میں دو تصویریں لگائی تھیں۔
 
فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ابھی چند منٹ پہلے بدتمیز کو لاگ ان دیکھا ہے محفل پر

ہوں !
چلو میری باتوں کا اتنا تو اثر ہوا :D
دل کے خوش رکھنے کو غالب خیال اچھا ہے ۔۔ :p :p

اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااا!
 
جی بچہ ۔۔۔ :p :p
 
تفسیر

محفلین

دانشکدہ
پر ابن صفی کی عمران سریز
قسطوں میں پیش کی جارہی
ہر ماہ ۔ 15 تاریخ کو
قسطوں میں ایک نیا ناول شروع کیا جائے گا۔
عمران سریز کا پہلا ناول
پیشِ خدمت ہے ۔

خوفناک عمارت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top