شمشاد نے کہا:اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:
اعلانِ نویدِ مسرت
برکینگ نیوز چینل نہایت خوشی اور عزم کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ اس نے عوام کو لکی بنانے کا جو عزم کیا ہے اسے پورے عزم و ہمت اور صبر کے ساتھ جاری رکھا جائے گا ۔ اور پہلے لکی جناب لکی محب علوی صاحب کو پہلا لکی بننے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے
-----------------
ماوراء نے کہا:~~شمشاد نے کہا:اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
واو، لکی محب۔
~~
شمشاد نے کہا:مبارک ہو محب بھائی اس محفل کا پہلا “ لکی “ ہونے پر۔
قیصرانی نے کہا:محب کو لکی کا عہدہ ملا ہے کیا؟ ویسے ایران جا کر سرکس کھولیں تو اس کانام کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بےبی ہاتھی
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
محب بھائی سوچ لیں ۔۔۔ شمشاد بھائی اپنے اعمال آپ کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں ۔
محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~شمشاد نے کہا:اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
واو، لکی محب۔
~~
اف ، اتنی حریصانہ نگاہوں سے نہ دیکھو میری خوش قسمتی کو ، پہلے ہی بڑی مشکل سے ملی ہے ۔ محنت وحنت کرو اور انتظار لاحاصل کرو شاید کبھی کہیں بھولی بھٹکی آہی جائے
ماوراء نے کہا:محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~شمشاد نے کہا:اور یہ ہے میرا اس محفل پر 10ہزارواں خط جو کہ میں محب بھائی کے نام کرتا ہوں۔ امید ہے قبول فرمائیں گے۔
واو، لکی محب۔
~~
اف ، اتنی حریصانہ نگاہوں سے نہ دیکھو میری خوش قسمتی کو ، پہلے ہی بڑی مشکل سے ملی ہے ۔ محنت وحنت کرو اور انتظار لاحاصل کرو شاید کبھی کہیں بھولی بھٹکی آہی جائے
~~
حریصانہ نگاہیں۔ lol۔ ہاں واقعی کیا قسمت ہے آپ کی۔ اور وہ بھی اتنی مشکل سے ملی ہے۔
ہماری قسمت تو بغیر محنت کے بغیر ہی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ بھولی بھٹکی تو آپ کی کہیں آج آ گئی ہے۔ وہ بھی شمشاد بھائی کے ہاتھوں۔
~~
ماوراء نے کہا:~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~
ماوراء نے کہا:~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~
محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
بہت باتیں کرتے ہو۔huh
میں نے خاموش رہنے کی بہت مشکل سے پریکٹس کی ہے۔ میری محنت کو ضائع نہ کرو۔ آپ بس اپنی قسمت کے ساتھ چائے پیو۔ کہ بس چائے پیتے ہی رہ جانا۔
~~
باتیں ہی کرتا ہوں نہ منہ تو نہیں بناتا
اب یا باتیں بنا لوں یا منہ تو میں باتیں بنا لیتا ہوں کہ منہ بنانا مجھے آتا نہیں ہے ۔ خاموش رہنے کا مشورہ تمہیں کسی نیم حکیم نے دیا ہے ، سنا نہیں تم نے کہ نیم حکیم خطرہ جان ۔ اگر تشخیص صحیح نہ ہو تو علاج اسی طرح کے غلط سلط تجویز کرتے ہیں نام نہاد معالجین
چائے تو میں پی رہا ہوں ، تم ذرا زحمت کرکے کیک اور مٹھائی بھیج دو ، اتنی مٹھائی کس لیے رکھنی ہے کسی کے کام ہی آنے دو۔
~~فریب نے کہا:وکی پر کام ہو رہا ہے اس لیے خاموش ہیںورنہ ماوراء، محب اور منصور کہاں چپ رہنے والوںمیںسے ہیں