شمشاد
لائبریرین
جناب اس آنے والے ہفتے کو مطلب سات نومبر ہفتے کے روز ماورہ پھرُررررررررررررر ہورہی ہیں پاکستان جانے کو
ساری تیاری کئے بیٹھی ہوئی ہیں ۔ ۔ ۔
اور آپ دسمبر سوچے بیٹھے ہیں
ارے واقعی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ دسمبر میں جانا ہے۔
جناب اس آنے والے ہفتے کو مطلب سات نومبر ہفتے کے روز ماورہ پھرُررررررررررررر ہورہی ہیں پاکستان جانے کو
ساری تیاری کئے بیٹھی ہوئی ہیں ۔ ۔ ۔
اور آپ دسمبر سوچے بیٹھے ہیں
ارے واقعی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ دسمبر میں جانا ہے۔
باجو، بتا دیا آپ نے۔۔۔ میں نے تو پاکستان پہنچ کر شمشاد بھائی کو بتانا تھا کہ میں پاکستان پہنچ گئی ہوں۔۔
فہیم، کراچی جانے کا کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا۔۔
باجو نے بھی کوئی بریکنگ نیوز دینی تھی ، ابھی تک انتظار ہورہا ہے
شمشاد بھائی، کراچی میں کوئی رشتے دار بھی نہیں رہتا اور نہ ہی کبھی وہاں جانے کا اتفاق ہوا ہے۔۔! وہاں جب کام ہی کوئی نہیں تو کیا کرنا ہے جا کر۔!
ہاں اگر باجو پاکستان آئیں تو ان کے ساتھ حجاب وغیرہ کو ملنے کراچی جا سکتی ہوں۔
شمشاد بھائی، یہ دو اچھے بچے کون ہیں؟
بالکل باجو، آپ آئیں تو پروگرام بناتے ہیں۔
میرے خیال میں فہیم ، عمار کا کہہ رہے ہیں
ہاں ضرور تم بس کراچی جانے کی تیاری رکھنا ۔۔ میرے ساتھ بہت ایزی رہو گی ۔
باجو ایزی کہ بزی
ایزی فیلِ ِ ۔ ۔۔
میرے ساتھ لڑکیاں ،بچیاں ،خواتین سب ایزی فیلِ ِہوتیں ہیں ۔۔
ارے ہاں یاد آیا۔
ابھی باجو کو یہی تو شکایت ہورہی تھی کہ وزن بڑھتا جارہا ہے
باجو کا تو بڑھنے کا نہیں وزن، کچھ بھی کھا لیں۔