بریکنگ نیوز

بلال

محفلین
مجھے جب کچھ براُ لگتا ہے تو دھڑلے سے سنا دیا کرتی ہوں بلال ۔۔:battingeyelashes: میں دل میں نہیں رکھتی نا ہی مروت کرتی ہوں ۔۔مگر میں جانتی ہوں اپنی طرف کے لوگ بہت اچھے اور سلجھے ہوئے ہیں ، اسی لئے میں آرام سے ہنستی بولتی بھی ہوں ، مذاق بھی کرتی ہوں ، رابطہ بھی رہتا ہے ۔ ایک تو تسلی رہتی ہے گجرات کی طرف کے ہیں اپنے ہی لوگ ہیں لہذا مجھے کوئی پریشانی نہیں اٹھانی پڑتی ۔۔۔ آبی ٹو ، طالوت بھانجے ، علی ، اور آپ سب اپنے ہی ہیں ۔۔ ہاں البتہ جن سے میرا اپنا موڈ نا ہو ان سے میں بات نہیں رکھتی :chatterbox:
اپنی مرضی سے ، اپنے موڈ سے اپنے سلیکیڈ بندے/بندی سے میں بہت اچھے سے رکھتی ہوں :party:
مجھ سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ میں ڈروانی ہرگز نہیں :skull:
اسلئے جب دل چاہے آپ بول ہنس لیا کرو ۔۔۔ باقی مجھے امید ہے آپ سب سے کہ ایسی کوئی بات ہی نہیں کرسکتے آپ لوگ جو برُی لگے ۔ :battingeyelashes:
01dance2.gif

باقی ہر کوئی اپنا اچھا براُ سمجھتا ہی ہے ۔۔ مجھے بھی کافی تجربے ہوچکے ہیں کئی لوگون سے بیڈ ایکسپرنیس ہوچکا ہے مجھے بھی ۔۔۔اسی وجہ سے میں زیادہ لوگوں سے اب باتچیت ہی نہیں رکھتی ۔ ۔۔
:party:

یہ تو بڑی اچھی بات ہے باجو۔۔۔
تو اس کا مطلب ہوا ہم اچھے لوگ ہیں۔ ویسے یہ آپ گجراتیوں کی کچھ زیادہ ہی تعریف کر رہی ہیں باقی دوسرے شہروں کے لوگ ہمیں کم ہمارے شہر کے چوہدری برادران کو زیادہ جانتے ہیں۔ اور چوہدری برادران کی شہرت تو ماشاءاللہ :biggrin: :biggrin: :biggrin:
جو حکم ظل الٰہی
 
بلال

محفلین
بلال کی باتیں ہو رہی ہیں تو بلال ماشاءاللہ بہت اچھے بچے ہیں اور اسی لیے شاید ڈرے ڈرے رہتے ہیں۔:p :grin:

او ہو ہماری تعریف ہو رہی ہے۔ واہ واہ کہو سب اور ساتھ میں ماشاءاللہ بھی کہہ دو تاکہ ہمیں نظر نہ لگے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ماوراء ویسے آپ کے سچ کی داد دینی پڑے گی۔ اس لئے نہیں کہ مجھے اچھا بچہ کہا بلکہ اس لئے کہ آپ نے مجھے بچہ کہہ کر اپنی عمر ٹھیک بتا دی۔ جو کہ عام طور لڑکیوں کی 16 یا 18 سے اوپر نہیں جاتی۔ لوگو گواہ رہنا اس بات پر کہ ہم اس اکتوبر میں 27 کے ہونے والے ہیں اور اب اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ماوراء جی کی عمر پھر کیا ہو گی؟ جو ہمیں بچہ کہہ رہی ہیں۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: (صرف مزاح)
 
بلال

محفلین
:grin: :grin:

وہ بچارا بولا تھا ناں ایک پرابلم میں پڑگیا تھا :battingeyelashes: مجھے یاد ہے وہ بڑی پرابلم تھی
شاید بلال اسی لئے اب بولنے سے بچتا ہے ۔ اچھی بات ہے ناں ، ہر ایک سے بندہ بات کرے تو یہاں یہی کچھ ہوتا ہے ۔ :chatterbox:

پس ثابت ہوا کہ باجو صرف گپ شپ میں ہی نہیں بلکہ سیریئس موضوعات کو بھی پڑھتی ہیں
جی بالکل اسی بات کی وجہ سے کم بولنے کو ترجیح دیتا ہوں ویسے بندے ہم بھی بڑے کمال کے تھے او ہو "تھے" نہیں "ہیں" کیونکہ جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں۔ ویسے باجو میں نے ہر ایک سے بات نہیں کی تھی بلکہ چند ایک سے ہی کی تھی لیکن مجھے کیا پتہ تھا چند ایک میں ہی خطرنات لوگ موجود ہیں۔

میں دھاگوں کو موضوع پر رکھنا ہی پسند کرتا ہوں لیکن اس دھاگے کو میں خود ہی موضوع سے دور لے جا رہا ہوں۔
خیر اس سے پہلے کہ سکیورٹی الارم بجے ہم پتلی گلی سے نکلتے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
او ہو ہماری تعریف ہو رہی ہے۔ واہ واہ کہو سب اور ساتھ میں ماشاءاللہ بھی کہہ دو تاکہ ہمیں نظر نہ لگے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ماوراء ویسے آپ کے سچ کی داد دینی پڑے گی۔ اس لئے نہیں کہ مجھے اچھا بچہ کہا بلکہ اس لئے کہ آپ نے مجھے بچہ کہہ کر اپنی عمر ٹھیک بتا دی۔ جو کہ عام طور لڑکیوں کی 16 یا 18 سے اوپر نہیں جاتی۔ لوگو گواہ رہنا اس بات پر کہ ہم اس اکتوبر میں 27 کے ہونے والے ہیں اور اب اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ماوراء جی کی عمر پھر کیا ہو گی؟ جو ہمیں بچہ کہہ رہی ہیں۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: (صرف مزاح)
اتنی سی تعریف سے نظر نہیں لگتی۔۔اس لیے بے فکر رہیں۔:grin:
میری عمر کا تو کچھ نہ کہیں۔۔اس بار تو میں نے کھلے عام اپنی عمر سب کو بتائی ہے۔:grin:
اصل میں مجھے احساس ہو رہا ہے کہ میں بڑی ہو رہی ہوں۔۔اس سے پہلے کہ چھوٹے چھوٹے مجھے آنٹی کہنا شروع کریں۔۔میں خود ہی انکو بچہ بنا لوں تو بہتر ہے نا۔ بڑا ہونے کی تیاری کر رہی ہوں کہ کہیں ایک بار ہی شاک نہ لگے کہ میں بڑی ہو گئی ہوں۔:tongue:

اچھا۔۔اکتوبر میں کب ہے سالگرہ؟
 
تیشہ

محفلین
پس ثابت ہوا کہ باجو صرف گپ شپ میں ہی نہیں بلکہ سیریئس موضوعات کو بھی پڑھتی ہیں
جی بالکل اسی بات کی وجہ سے کم بولنے کو ترجیح دیتا ہوں ویسے بندے ہم بھی بڑے کمال کے تھے او ہو "تھے" نہیں "ہیں" کیونکہ جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں۔ ویسے باجو میں نے ہر ایک سے بات نہیں کی تھی بلکہ چند ایک سے ہی کی تھی لیکن مجھے کیا پتہ تھا چند ایک میں ہی خطرنات لوگ موجود ہیں۔

میں دھاگوں کو موضوع پر رکھنا ہی پسند کرتا ہوں لیکن اس دھاگے کو میں خود ہی موضوع سے دور لے جا رہا ہوں۔
خیر اس سے پہلے کہ سکیورٹی الارم بجے ہم پتلی گلی سے نکلتے ہیں۔

فارغ ہوکر بیٹھتی ہوں تو سب کے جائزے لیتی ہوں ۔۔پڑھتی بھی ہوں ۔۔ مگر بولتی نہیں :tongue:
پتا مجھے سب ہوتا ہے ۔ :battingeyelashes: باخبر رہتی ہوں ناں ۔ ۔۔
اسلئے جب جب آپ کسی اور کے مسلے میں بولے تو پھنسے ہی ہو ۔۔مجھے معلوم ہے :battingeyelashes:
:grin:
 
تعبیر

محفلین
نہیں تعبیر ۔۔ابھی تک تو میرا جانے کا کوئی پلان نہیں ہے :battingeyelashes: سفر پے نکل رہی ہوں عید کے بعد مگر پاکستان نہیں :happy:

اب کہاں کے ارادے ہیں؟؟؟

کسی نے اس بریکنگ نیوز پر توجہ ہی نہیں دی۔ اب بڑا بڑا کر کے لکھتا ہوں۔

آج کی بریکنگ نیوز

اراکین ِ محفل کی خدمت میں م۔م۔ مغل کا ’’ معذرت ‘‘ نامہ

توجہ دلانے کے بعد یہ بھی بتائیں کہ اب آگے کیا کرنا ہے :confused:
 
تیشہ

محفلین
اب کہاں کے ارادے ہیں؟؟؟

:confused:

جہاں قسمت لے جائے :battingeyelashes: ۔۔ ابھی تو میں نے جی بھر کے دنیاُ گھومنی ہے ابھی گنتی کے ہی ملک ہوئے ہیں باقی بے شمار ہیں ۔۔ بس میری وشِ ہے ہر ملک میں جاؤں ، تو دیکھتی ہون نیکس کیا آتا ہے ۔ایجپیٹ کا پلان ہے ، مگر وقت آئے تو دیکھتی ہوں ،
 
Top