خوب یہ ہوئی نہ بات!
میرا اردہ ہے کہ اسپرنگ سیمیسٹر ختم ہوتے ہی مئی میں ہندوستان چلا جاؤں اور 2-3 ہفتے میں لوٹ آؤں۔ یعنی سب کچھ ٹھیک رہا تو جون میں میں یہیں ہوں گا ان شاء اللہ۔ اور پوری کوشش کروں گا کہ ملاقات کے لئے نیو یارک آ جاؤں۔
جی اپیا پوری امید ہے کہ وقت نکال سکوں گا ان شاء اللہ۔ شاید ڈرائو کرکے آجاؤں کیوں کہ نیو یارک یہاں سے بہت دور بھی نہیں کہا جا سکتا۔ ورنہ فلائٹ اور گرے ہاؤنڈ بسوںکی سروس تو ہے ہی۔
اگر وقت کسی کورس وغیرہ سے متصادم نہیں ہوگا تو ان شاء اللہ آنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔ ویسے بھی نیو یارک یہاں سے صرف چھ سات گھنٹے کی ڈرائونگ ہے۔
جی ۔۔ خوشی کل کی پرواز سے پاکستان روانہ ہورہی ہیں چند گھنٹے پہلے انہوں نے فون کرکے مجھے بتایا ہے اور آپ سب کے لئے سلام دعا بولی ۔باجو خوشی بھی بہت عرصہ سے پاکستان جانا چاہ رہی ہیں، ان کو بھی ساتھ لیتی جائیں۔
واقعی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ابن ِ بھیا ۔۔یہ راز راز نا رہا ۔۔ سب کو پتا چل چکا ہے ۔۔ یہاں تو میں نے خود ہی بتایا ہے مگر پاکستان راز میرا فاش ہوچکا ہے کہ آرہی ہے ۔۔میرا بڑا دل تھا کم از کم گھر والوں کے لئے راز ہی رہے سرپرائز ہوتا مگر مجھ سے پہلے دس مارچ کو بڑی بہن جارہی ہیں پاکستان ۔۔ چودہ مارچ کو میرا بھانجا جارہا ہے ۔ سترہ مارچ کو چھوٹا بہنوئی جی جارہے ہیں ۔۔ تو یہ سب مجھ سے پہلے پہنچ رہے ہیں پاکستان ۔۔ تو انہوں نے بتا دیا ہوا ہے کہ میں بھی پہنچ رہی ہوں تو میرا سرپرائز ۔۔سرپرائز نا رہا
آپ ایسا کریں ان سب کو ایک بار پھر کہہ دیں میرا پروگرام کنسل ہوگیا ہے میں نہیں آ سکتی
اس کے بعد پھر اسی تاریخ کو چلیں جائیں ے
خوب یہ ہوئی نہ بات!
میرا اردہ ہے کہ اسپرنگ سیمیسٹر ختم ہوتے ہی مئی میں ہندوستان چلا جاؤں اور 2-3 ہفتے میں لوٹ آؤں۔ یعنی سب کچھ ٹھیک رہا تو جون میں میں یہیں ہوں گا ان شاء اللہ۔ اور پوری کوشش کروں گا کہ ملاقات کے لئے نیو یارک آ جاؤں۔