بریکنگ نیوز

..................................................... coming soon...............................................................
انشاءاللہ عنقریب محفل پر ایک اور saad اوڈراجپوت کی آمد متوقع ہے
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ سعود بھائی خبر دینے کا۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ سب کے لیے بہت مبارک ثابت ہو۔

ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ماوراء کے ساتھ ہیں۔
 
ناز پری

محفلین
میری طرف سے بھی ماوراء آپی کو بہت بہت مبارک ہو وہ بھی ہماری صف میں شام ہوگئی ہیں

بریککنگ نیوز میرا کمپیوٹر بھی ٹھیک ہو گیا ہے ;)
 
تیشہ

محفلین
اور میری طرف کی نیوز ہے کہ میں کل واپس پلٹ رہی ہوں ۔۔ شکر خدا کا سیٹ ملی وہ بھی بڑی مشکلوں سے ۔ ۔۔

میری طرف سے الوداع پاکستان ۔ ۔:cool: اب شاید بیس سال بعد چکر لگے ۔ :)
لگے یا نا لگے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
فہیم

لائبریرین
اور میری طرف کی نیوز ہے کہ میں کل واپس پلٹ رہی ہوں ۔۔ شکر خدا کا سیٹ ملی وہ بھی بڑی مشکلوں سے ۔ ۔۔

میری طرف سے الوداع پاکستان ۔ ۔:cool: اب شاید بیس سال بعد چکر لگے ۔ :)
لگے یا نا لگے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الوداع باجو:)
خیر نال جائیں۔
آپ سے ملاقات یادگار رہے گی:)
 
تیشہ

محفلین
چلیں باجو آپ کی بھی سنی گئی کہ سیٹ مل گئی۔ خیریت سے جائیں۔
جناب سنائی ہے میں نے زبردستی ۔۔ ورنہ کون سنتا ہے پاکستان میں ۔۔ اتنی ٹینشن سے گزرا ہے میرے چار، پانچ دن میں بتاؤں تو بھی کم ہے ۔ چار پانچ دن لیٹ ہوئی اور اب یہ عالم ہے کہ جن بچاروں کی ہمارے ساتھ کئی بچاروں کی کینسل ہوئیں انکو اب کہیں سے بھی سیٹ نہیں مل رہی آدھی دنیا باہر کے ملکوں میں جانے کو تھی اب اس واقعے کی وجہ سے لوگ اپ سیٹ ہیں ۔۔ ٹینشن میں آچکے ہیں کہ
کوئی بھی ائیر لائن اُنکو مئی سے پہلے پہلے سیٹ نہیں دستیاب کر کے دسکتی ۔ کسی کی ہارٹ سرجری ہونی ہے اگر دو تین تک نا پہنچ پایا تو آپ خود سوچ لیں آگے کیا ہوسکتا ہے ۔ کسی کے بچوں کے اگذیم شروع ہوچکے ہیں ۔۔اور وہ دو ہفتے چھٹی پر بچوں کو ساتھ پاکستان لے آئے تھے ایسٹر ہالیڈے اور اب سر پکڑے بچارے پریشان دفتروں کے چکر کھاتے پھر رہے ہیں کہیں سے کوئی جلدی کی ملے تو ۔۔۔کچھ کی شادیاں طے تھیں دولہے کی فلائٹ کینسل ہوچکی ۔ ۔:( ان کچھ ہی دنوں میں، میں نے طرح طرح کے لوگ روتے دیکھے ہیں سیٹوں کے لئے ۔۔۔ مگر کسی کو بھی سیٹ نہیں مل رہی کہہ رہے ہیں کہ پندرہ مئی تک سب پیسنجرز کو بھیجھوا دیا جائے گا جنکی کینسل ہوئی ہیں ۔ اب کون اتنا لما انتظار کرے کیسے ۔؟
مگر میں نے چار پانچ دن جاکر اپنی نئی ٹکٹ بنوالی اللہ بھلا کرے اس ایک آدمی کا ،، جس نے جیسے بھی کیا مگر میری کرکے دی ۔۔دل سے بہت دعائیں نکلیں اُسکے لئے ۔ :) اللہ اسکا بھلا کرے اس نے میری مدد کی ۔۔وہ بھی بغیر پیسے کے ۔۔۔اللہ اسے ُ خوشیاں دے بھئی اسُ نے مجھے سیٹ کراکے دی میں احسان مند ہوں شکر گزار ہوں ،، ورنہ کون کرتا ہے یہاں کسی کے لئے ۔
 
تیشہ

محفلین
الوداع باجو:)
خیر نال جائیں۔
آپ سے ملاقات یادگار رہے گی:)

تھینکس فہیم ۔۔ :) ملاقات واقعی میرے لئے بہت یادگار رہے گی ۔۔ آپ سب میل دوستوں کے خلوص ،محبت کو یاد رکھوں گی ۔
کراچی ، اور مزار قائد بھی یاد رہے گا ۔ ۔۔
کراچی سے میں بہت کچھ لے کر ساتھ جارہی ہوں ۔۔۔ جو یادگار تحائف ہیں وہ، اسکے علاوہ مزے مزے کی باتیں ، گھومنا مزار قائد اور حاضری دینی :) م م م بھیا کی کمنٹری ۔۔جہاں جہاں سے گزرنا انکا تفصیل سے بتانا ۔۔۔ابوشامل صفدر ص ،م م م بھیا کی گفتگو ،، مزے دار سا لنچ ۔۔ گفٹ ،،، کیک کاٹنا اور کھانا ۔۔ عمار کا تصویریں بنانا ۔۔۔
یاد رہے گا مجھے ۔۔۔ آپ سب کے خلوص سے میں بہت امپریس ہوئی ہوں ۔۔ :)
 
چلیں جی سب کا کچھ نہ کچھ یاد ہے فہیم کا بھی تو کچھ یاد ہونا چاہیے تھا نہ;)
ویسے مجھے بھی سب باتیں ایسی ہی لگتی ہیں جیسے کل کی بات ہو۔
واقعی وہ ایک بہت خوشگوار دن گزرا تھا:)
 
خوشی

محفلین
بوچھی اب آ بھی جائیں کیوں بور کر رہی ھیں اب کی وجہ سے ہر ان ناؤن کال پک کر لیتی ہوں آج کل:(
 
Top