بریکنگ نیوز

تیشہ

محفلین
باجو ظفری کے ہاں ڈیرہ جما لیں۔ وہ بھی میری لینڈ میں ہوتے ہیں۔


ظفری کے کیا ڈیرہ جمانا ہے وہ تو خود چھڑے چھانٹ رہ رہے ہونگے ۔۔ بڑے بہنوئی جی نے رہنے کا انتظام کرانا ہے کوئی ولہِ گھر رینٹ پے لیں گے جب تک ہم سب وہاں رہے گے تب تک ۔ ۔
مہندی ، شادی ہال / ہوٹل لڑکی والے بکُنگ کراچکے۔ ولیمہ ہم لندن کریں گے۔
ظفری کو میں ملنا چاہوں گی ۔۔ بتاؤں گی ظفری کو آکر مل لیں ۔۔ اگر ملنا چاہیں تو آکر میری لینڈ جہاں ہم ہونگے مل لیں گے ۔۔
 

جہانزیب

محفلین
آپ میری لینڈ‌ کس جگہ جا رہی ہیں؟‌ ویسے میری لینڈ‌ تو سعود کے قریب ہی ہے، اور نیویارک میں‌ کس جگہ آنا ہے؟
 

تیشہ

محفلین
آپ میری لینڈ‌ کس جگہ جا رہی ہیں؟‌ ویسے میری لینڈ‌ تو سعود کے قریب ہی ہے، اور نیویارک میں‌ کس جگہ آنا ہے؟


بھانجے ، میری لینڈ ہم نے بالٹی مور جانا ہے اور نیویارک میں نے بروکلین جانا ہے کچھ پرانی یادیں تازہ کروں گی :battingeyelashes:
میرے بھانجے امریکہ میں ہی جاب کرتے ہیں جس بینک ، کمپنی کے ساتھ وابستہ ہیں وہ انکو امریکہ کی طرف بھیج دیتے ہیں لہذا چھوٹا اپنا ٹائم مکمل کرکے تین سال وہاں جاب کرکے واپس یہاں کی جاب میں لوٹ آیا ہے اسی کی شادی ہے میری لینڈ میں ۔ ۔ بڑا بھانجا ابھی تک یو۔ ایس میں ہی ہے اسکے دو،ڈھائی سال پورا کرکے واپس آرہا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
واہ اپیا اب تو دوری آدھی رہ گئی ہے۔ یہی کوئی پونے چار گھنٹے کی ڈارئیونگ ڈسٹنس ہے یہاں سے۔ :)



چلئیے بہت اچھی بات ہے :battingeyelashes: اب انشااللہ بس کچھ ہی مہینے بعد ملاقات ہوتی ہے آپ سے ، ظفری سے
دونوں ایک ساتھ ہی آجائیے گا ۔۔:party:
 
چلئے اللہ اللہ کر کے اتنے دنوں سے ملتوی ہونے والی ملاقات بالآخر ہو ہی گئی۔ نا صرف یہ بلکہ پکوڑے اور چاٹ کے ساتھ بھی انصاف ہوا۔ :)
 

تیشہ

محفلین
پوچھنا کیا ہے، مجھے امید ہے ان خواتین نے میرے لیے کچھ بھی نہیں چھوڑا ہو گا۔


جناب آپکے لئے اور ابن ِ بھیا کے لئے ہم نے رکھے ہوئے تھے ۔۔ خوشی نے بہت مزے کے پکوڑے بنائے تھے ۔۔ اور چاٹ بھی تھی ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

خوشی

محفلین
بچا کے بیسن رکھا تھا بھئی ابھی پکوڑے بنا ئے تھے کھا کے آ‌رہی ہوں ،کل سے بھی زیادہ سپائسی لگے آج تو
 
Top