بریکنگ نیوز

تیشہ

محفلین

میری ہوچکی ہے ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

دیکھا نہیں بن ٹھن کے پھولوں کے گجرے پہنے تصویریں لگائی ہیں میں نے ۔ ۔۔
آپکو نہیں بلاسکی :( کہ پاکستان میں ہونا تھی اسلئیے ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

خوشی

محفلین
میں تو پریشان ہو گئی تھی کہ مجھے بتائے بنا کیا کرنے جا رہی ھیں اور جیجا جی کا کیا حال ہو گا:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں، یہ خوشی کو کوئی اور ہی غلط فہمی ہو رہی تھی۔
 

تیشہ

محفلین
تو ہونے دیجئیے نا جسکو جو غلطفہمی لگے ، لگنے دیجئیے ، کیا حرج ہے بھلا ۔ ۔ :battingeyelashes:
ولیمے ہی تو چل رہے ہیں ، بلکے آپ بھی آجائیے گا ۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
چھٹی ملتی تو ضرور آ جاتا،
خاتون اول تو جولائی میں پاکستان جانے کا سوچ رہی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
بھابھی سے کہئیے مت جائیے بہت بہت بہت گرمی ہے ، یہاں تو آپ لوگ اے ۔ سی میں گزارلیتے ہیں یہ گرمی ، مگر پاکستان تو بجلی بی نہیں ہے :confused:
رنگ کالے کرکے ، بیماریاں لے کر لوٹ آتے ہیں ،، بہتر ہے اس سال ریسٹ کریں ،، بلکے اِدھر آجائیے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جانے دیں باجو اس کو پاکستان، ذرا اس کو بھی معلوم ہو کہ لوگ وہاں کیسے رہ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا ہی پڑے گا راجہ صاحب کہ کچھ ایسے کام آ پڑے ہیں کہ جانا بھی ضروری ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ابن ِ بھیا مجھے یاد دلائیے گا آپ کے جانے میں کتنے دن بقایا ہے میں نے الوداعی فون کرنا ہے ۔۔ میں بھولی ہوئی تھی کہ ابھی ادھر کو آئی آپکو دیکھا تو یاد آگیا ہے :battingeyelashes:
مجھے پچیس ، کو یاد دلائیے گا کہ اپیا میں جانے کو ہوں ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی اگلے ماہ پاکستان جانے والا ہوں۔ تمہاری باری اس سے اگلے ماہ تو آ ہی جائے گی۔
 

تیشہ

محفلین
میرے جانے میں بھی مہینہ باقی رہا ۔۔
ابن ِ بھیا بھی جارہے ۔۔
خرم بھی پہنچننے کو پر تول رہا ہے
01hmm.gif
 
Top