شمشاد
لائبریرین
آپ کیوں جآرہے ہیں آپ تو جاتے ہی نہیں ہیں بلکے بھابھی کو بھیج کر خود پارٹیاں اڑاتے ہیں
اس بار کیوں جارہے ہیں ؟
باجو اس بار اُسے شک پڑ گیا ہے، اس لیے وہ کہتی ہے کہ تمہیں ساتھ ہی لیکر جانا ہے۔ اس لیے جانا پڑ رہا ہے۔

ہممم تو کب جا رہے ہیں شمشاد بھائی میری شادی پر وہی ہونگے کیا
آپ نے کوئی ثبوت چھوڑا ہی کیوں تھا ؟ کہ شک پڑا بھابھی کو۔۔ :smile:
اب پھر کدھر کو جائے بچارے نئے نویلے شادی شدہ
کچھ تو ذرا تفریحی میسر آئے ۔۔ گھر میں ساس ، سسر، دیور، نندیں ۔۔۔ جائے تو کدھر کو جائے
ساری زندگی قید ہی کاٹی جاتی ہے وہاں کے میاں بیوی بچارے کسی ملزم سے کم نہیں ہوتے
میں دیکھ کے آئی ہوں ناں اسلئے جانتی ہوں ۔ ۔ ۔
میں نے تو اپنی طرف سے کوئی ثبوت نہیں چھوڑا تھا لیکن ان کی ایک حس زیادہ ہوتی ہے، بس وہیں سے پکڑا گیا۔
کیا زبردست تجزیہ ہے۔ لیکن وہاں کے رہنے والے اسی کو زندگی سمجھتے ہیں۔
آؤں گی انشاءاللہ یہ شادی کی تقریبات سے فارغ ہو لوں