بریکنگ نیوز

شمشاد

لائبریرین
ہاں باجو ان کا انتظار کر لیں اور اپنی دوائی خود کھا کر اپنا نقصان نہ کر لیں، بلکہ ان کی دوائی کھا کر کریں۔
 

تیشہ

محفلین
خود ٹھیک ہو گئیں کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا نیم حکیم خطرہ جان ، :) اپنی دوائی کہیں خود نہ کھا لیجئے گا میرا انتظار کر لیجئے گا
ل و ل ۔ میں اپنے گھر آتے ساتھ ہی خود بخود ٹھیک ہوگئی ہوں ۔۔ ابھی میرے ڈاکٹر نے دوائیاں دی ہی تھیں کہ اگلے ہی دن ٹھیک ٹھاک ہوئی ۔ :)
ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹ لکھے وجہ یہ لکھی بڑی بڑی سی کہ ' ' ' '
بیک فرام پاکستان موشن ۔۔ (ہی ہی ہی ہی ) اور پیٹ خراب کے ساتھ یہ بہت سی دوسری بیماریوں میں مبتلا ہوکر آئی ہیں ۔ ۔ :grin:
اسی لئے میں بہت سے ٹیسٹوں ، سے ، دوائیوں سے گبھرا کر خود ٹھیک ہوگئی ہوں ۔ ۔ :cool:
 

خوشی

محفلین
بوچھی یہ جو اب باجو باجو کر رھے ھیں ایک بار بھی انھوں نے نہیں لکھا کہ بوچھی باجو کو مس کر رہا ہوں
 

تیشہ

محفلین
خوب یہ ہوئی نہ بات!

میرا اردہ ہے کہ اسپرنگ سیمیسٹر ختم ہوتے ہی مئی میں ہندوستان چلا جاؤں اور 2-3 ہفتے میں لوٹ آؤں۔ یعنی سب کچھ ٹھیک رہا تو جون میں میں یہیں ہوں گا ان شاء اللہ۔ اور پوری کوشش کروں گا کہ ملاقات کے لئے نیو یارک آ جاؤں۔

آپ تو جارہے ہیں انڈیا کو :( اور میں پوری تیاری میں ہوں بس انشااللہ ، انہی دنوں ہم سب امریکہ کی ،میریلینڈ کی سیٹیں کنفرم کروانے کو ہیں ۔ ۔ مگر قسمت میں لگتا ہے ابنِ بھیا سے ملاقات نہیں :)
 

تیشہ

محفلین
ابن ِ بھیا ۔۔ میری یو ۔ ایس اے کی سیٹ کنفرم ہوگئی ہے ۔۔ اکیس جولائی کو ہم نیویارک پہنچ رہے ہیں ۔ اور تیئس جولائی سے لے کر ستائیس جولائی تک ہم بالٹی مور ہیں ۔۔ اور اٹھائیس انتیس تک ہم نیو یارک واپس ۔ ۔
:cool:
اکیس جولائی سے لے کر تیس جولائی تک ہم موجود ہیں وہاں ۔ ۔
 

خوشی

محفلین
ابن ِ بھیا ۔۔ میری یو ۔ ایس اے کی سیٹ کنفرم ہوگئی ہے ۔۔ اکیس جولائی کو ہم نیویارک پہنچ رہے ہیں ۔ اور تیئس جولائی سے لے کر ستائیس جولائی تک ہم بالٹی مور ہیں ۔۔ اور اٹھائیس انتیس تک ہم نیو یارک واپس ۔ ۔
:cool:
اکیس جولائی سے لے کر تیس جولائی تک ہم موجود ہیں وہاں ۔ ۔
اچھی سیر پوری نہیں ہوئی:)
 

تیشہ

محفلین
اچھی سیر پوری نہیں ہوئی:)

سیر پے نہیں بھانجے کی شادی پے جارہی ہوں ناں ۔ پچیس جولائی کو بارات ہے میری لینڈ میں ، اسلئے ہم سب کے سب
اکیس کو نکل رہے ہیں اور شادی ، مہندی کرکے ولیمہ واپس یو۔کے پہنچ کر کریں گے ۔
اس لئے سیر کی سیر ہوجائے گی ، شادی کی شادی ۔۔
امریکہ نا پھی جاتی تو سمر میں کہیں نا کہیں تو جانا ہی تھا چھٹیاں گزارنے ۔۔ تو اب امریکہ میریلینڈ ہی سہی ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
اچھی بات ھے ، بچت کر لیتی ھیں آپ جو گھوم پھر لیتی ھیں

گھومنے پھرنے کو تو میں قبر میں سے بھی باہر نکل آؤں :lol: ایک ہی تو شوق ہے نہیں سچ یاد آیا ۔۔ دو ہی تو شوق ہے گھومنے پھرنے کا ، اور فوٹوگرافی کا ۔۔ :lol: بس ہر وقت اڑُتی ہی رہوں ۔۔ :airplane:
اسلئے میں اپنے شوق پورے کرتی ہوں۔۔
امریکہ بھی بہت بہت ٹائم بعد جارہی ہوں گیارہ ، بارہ سال بعد اُدھر کا منہ کررہی ہوں بلآخر ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
دس دن تو بہت تھوڑے ہیں باجو امریکہ کے لیے۔

بہت ہیں جناب ۔۔ چوبیس کو مہندی ہے ، پچیس کو شادی ، باقی کے دن سیرو تفریح کے لئے کافی ہیں ، میں نے ایک دن کے لئے کینڈا بھی جانا ہے ۔ )عزیز امین کے پاس کالی بلیاں چھوڑنے :lol:
ظفری کا ہے کوئی اتا پتا آپکو کہ نہیں ہے :confused:
اللہ جانے ظفری اب میری لینڈ میں موجود ہے بھی کہ نہیں ،،
اور ابن ِ بھیا تو انڈیا کو چلدئیے ہیں ۔۔ باقی کون بچا :confused: جہانزیب ، بدتمیز :music:
ان ِ دونوں کو حاضر کیا جائے ۔۔ ۔
:cool3:

نہیں تو میں گھوم پھر کے لوٹ آؤں گی ۔۔ :) بغیر کسی کو ملے ہوئے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری تو آج ابھی اس وقت آنلائن ہیں۔ باقی اللہ جانے کہاں ہیں؟

سعودی عرب کب آ رہی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے ناں، وہ بھی اردو محفل کے رکن ہیں، ان سے بھی ملاقات ہو جائے۔

ویسے باجو اور ظفری “بات سے بات“ فورم کے بھی رکن تھے، اور وہیں سے اردو محفل میں آئے تھے۔
 
Top