تعبیر، باجو منع کر رہی ہیں۔۔ تو ان کی بات مان لیں نا۔۔۔ ورنہ باجو چلی گئیں۔۔ تو محفل روکھی ہو جائے گی۔
کچھ نہیں! یہ تو اموشنل بلیک میلنگ ہے۔ تعبیر اپیا آپ بوچھی اپیا کی باتوں میں بالکل مت آئیے گا۔ انھین محفل کے بغیر خود بھی چین نہیں آئے گا۔
آپ شوق سے اپیا کو مہمان بنائیے۔ مین ہوں ناں ساتھ۔
ہےکوئی جو مجھے بچالے تعبیر سے شگفتہ ۔، سارہ ، ماورہ مجھے بچاؤ ۔۔ بچاؤ ۔۔
میں یہاں سے جارہی ہوں ۔۔ اب نہیں آنے والی سوچ لیں تعبیر ،،
آپ اکیلی ہوجائیں گیں ، بور ہوجائیں گیئں ۔۔ پھر آپ نے مجھے یاد کرنا ہے
آپ کو ۔ ۔ میں چاہئیے ۔۔ ؟ کہ آپکو '' اس ہفتے کی مہمان بوچھی ' چاہئیے
کچھ نہیں! یہ تو اموشنل بلیک میلنگ ہے۔ تعبیر اپیا آپ بوچھی اپیا کی باتوں میں بالکل مت آئیے گا۔ انھین محفل کے بغیر خود بھی چین نہیں آئے گا۔
آپ شوق سے اپیا کو مہمان بنائیے۔ مین ہوں ناں ساتھ۔
بوچھی ، میں گہری نیند میں تھی فوراً آنکھ کھل گئی
بورررررررر
کل بازار سے سالن لایا تھا، ابھی دیکھا تو میرا بھائی چٹور گیا ہے سب۔ اس وقت کی بریکنگ نیوز
کتنی بری بات ہے ابن ِ بھیا ، ابھی آپکے پاس وقت ہی نہیں کسی بھی ممبر کے بارے میں لکھنے کا جو ابھی تک بن چکے ہیں انکا لکھنا آپ پے اُدھار ہے ،، اور ابھی آپ تعبیر کو اُکسا رہے ہیں