بریکنگ نیوز

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ بہن، سیاست کا میدان تو گرم ہی رہتا ہے۔ :) اور ہماری ذات کا موضوع بننا بھی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی حیات مقدس اور عظیم الشان کارنامے

" الفاروق "

شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی رحمتہ اللہ

مکمل ہو کر یہاں پوسٹ ہو چکی ہے۔​
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

تفصیلات کے مطابق :

جب سے اردو محفل پر خواتین کے لیے پردے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے اردو محفل کی عوام تشویش میں تھی کہ یہ کیا ہو گیا ۔ ۔ ۔ تاہم ۔ ۔ ۔ اب حضرات کے لیے بھی پردے کا خصوصی بندوبست کر دیا گیا ہے لیکن عوام کی تشویش کم ہونے کی بجائے دو چند ہو گئی ہے کہ چلیں پردہ دار خواتین تو سمجھ میں آتا ہے لیکن پردہ دار حضرات ۔ ۔ ۔ :)

بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا
 
زونی

محفلین

تفصیلات کے مطابق :

جب سے اردو محفل پر خواتین کے لیے پردے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے اردو محفل کی عوام تشویش میں تھی کہ یہ کیا ہو گیا ۔ ۔ ۔ تاہم ۔ ۔ ۔ اب حضرات کے لیے بھی پردے کا خصوصی بندوبست کر دیا گیا ہے لیکن عوام کی تشویش کم ہونے کی بجائے دو چند ہو گئی ہے کہ چلیں پردہ دار خواتین تو سمجھ میں آتا ہے لیکن پردہ دار حضرات ۔ ۔ ۔ :)

شگفتہ میں تو دونوں طرف جاؤں گی کیونکہ میرا تعلق اعتدال پسند جماعت سے ھے :biggrin:
 
سعود بھائی ، آپ کو بھی اکبر کی شاعری پسند ہے ، کچھ اور بھی لکھیں اکبر کے قطعات

شگفتہ بیٹا مجھے یاد پڑتا ہے کہ عندلیب اپیا نے ایک مرتبہ موصوف پر کافی مواد اکٹھا کیا تھا۔ جبکہ میرے حافظے میں تو چند ایک ہی ہیں جنھیں عموماً مدرسے میں ہفت روزہ تقریروں میں سنتا تھا۔
 
Top