بریکنگ نیوز

نایاب

لائبریرین
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی حیات مقدس اور عظیم الشان کارنامے

" الفاروق "

شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی رحمتہ اللہ

مکمل ہو کر یہاں پوسٹ ہو چکی ہے۔​
السلام علیکم
محترم جناب شمشاد جی
بہت شکریہ " الفاروق" سے نوازنے پر
اللہ کرے زور علم و قلم اور زیادہ آمین
نایاب
 
سعود بھائی ، مدرسہ کے حوالے سے اگر کچھ شیئر کرنا چاہیں

بیٹا ایک دن نگاہ پڑی تھی تعبیر اپیا کے شروع کردہ ایک دھاگے پر۔ اگر کسی وقت توفیق ہوئی تو وہیں کچھ لکھوں گا ان شاء اللہ۔ ویسے کسی زمانے میں آرکٹ پر ایک کمیونٹی میں کئی صفحات پر مشتمل تحریر لکھی تھی جن میں ہمارے اطراف کے مدرسوں کے احوال درج تھے۔ پر اس کا حوالہ دینا کسی مصرف کا نہیں ہوگا کیوں کہ وہ سب کچھ رومن اردو میں لکھا تھا جسے خود بھی پڑھوں گا تو دقت سی محسوس ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا

سعود بھائی آخری مصرع کچھ یوں ہے :

خرچ اس کا بھی میک اپ میں پڑ گیا

تصحیح فرما لیں۔
 
ہا ہا ہا ہا

شمشاد بھائی تصحیح کرلی۔

ویسے بھابھی کو اردو پڑھنی نہیں آتی کیا؟ جو آپ اتنی فراوانی سے خواتین کے خلاف لکھتے رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آہستہ بولیں، کہیں وہ سن نہ لیں۔ آج کل انہیں کمپیوٹر پر بیٹھنے کی فرصت نہیں ہے۔ ویسے مجھے خطرہ ہے کہ کسی دن باجو یا شگفتہ کا فون نہ آ جائے۔ مجھے اپنے فون پر آبزرویشن لگانی پڑے گی۔
 

تیشہ

محفلین


تفصیلات کے مطابق :


جب سے اردو محفل پر خواتین کے لیے پردے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے اردو محفل کی عوام تشویش میں تھی کہ یہ کیا ہو گیا ۔ ۔ ۔ تاہم ۔ ۔ ۔ اب حضرات کے لیے بھی پردے کا خصوصی بندوبست کر دیا گیا ہے لیکن عوام کی تشویش کم ہونے کی بجائے دو چند ہو گئی ہے کہ چلیں پردہ دار خواتین تو سمجھ میں آتا ہے لیکن پردہ دار حضرات ۔ ۔ ۔ :)






یہ مرد حضرات نے ہماری نقل ماری ہے :party: اب اور تو کرنے سے رہے سمجھ نہیں آرہا تھا ان کو کریں تو کیا کریں اور اب ہمارے سامنے اپنی بیٹھک کھول لی ، :battingeyelashes: اور کھول کر بھی نظریں ہمارے کارنر پے ہیں انکی :grin:
:party:
 

تیشہ

محفلین
آہستہ بولیں، کہیں وہ سن نہ لیں۔ آج کل انہیں کمپیوٹر پر بیٹھنے کی فرصت نہیں ہے۔ ویسے مجھے خطرہ ہے کہ کسی دن باجو یا شگفتہ کا فون نہ آ جائے۔ مجھے اپنے فون پر آبزرویشن لگانی پڑے گی۔




جناب ، میں سن رہی ہوں اور پڑھکر یاد بھی رکھ لیا ہے آگے بھابھی کو بتانے کو ۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
بھابھی زندہ باد کم از کم شمشاد بھائی بھابھی سے ڈرتے تو نہیں ہیں نا

میں نے تمہارا فقرہ صحیح کر دیا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
باجو آپ ہنس رہی ہیں مجھے اس بیچاری کی حالت پر ترس آرہا ھے۔ ہمت ھے اسکی جو 68 سال کی عمر میں بھی حوصلہ نہیں ہارا:applause::applause:
 

ماوراء

محفلین
افففف۔۔۔ میں سمجھتی تھی کہ صرف میں ہی نکمی ہوں۔۔ یہاں تو اور بھی لوگ ہیں۔ 775 بار ۔۔ اف۔۔ہمت ہے۔
 
Top