بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے میرے لیے کسی نے کوئی تحفہ ہی نہیں بھیجا۔ حالانکہ سعود بھائی سب سے پہلے ادھر میرے پاس آ رہے ہیں اور میں نے ان سے ملاقات کے لیے اپنا پاکستان جانے کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔

چلیں جلدی کریں اور میرے لیے بھی تحفے سعود بھائی کے ہاتھ ہی روانہ کر دیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یعنی سعود لالہ جا رہے ہیں اب :) خاصۃ طویل لگ رہا ہوگا انتظار کرنا سعود لالہ کو خیر میری طرف سے بھابھی کے لئے سلام بہت سی دعائیں اور فریحہ کے لئے ٹھیرووووووووووووووووووووں پیار بھی اپنے کپڑوں کے ساتھ پیک کر لیا جائے اور یہ رہا میری پاری سی بھتیجی کا سوہنا سا ٹیڈی بئیر
flow21.jpg


big_high_1_85666.jpg


اور یہ بھابھی کے لئے :) :) :) :)
اللہ کرے آپ کا سفر بہت اچھا گزرے اور ائیر ہوسٹس کو کہیے گا کہ آپ کا بہت خیال رکھیں :laugh::laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
حیرت ہے میرے لیے کسی نے کوئی تحفہ ہی نہیں بھیجا۔ حالانکہ سعود بھائی سب سے پہلے ادھر میرے پاس آ رہے ہیں اور میں نے ان سے ملاقات کے لیے اپنا پاکستان جانے کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔

چلیں جلدی کریں اور میرے لیے بھی تحفے سعود بھائی کے ہاتھ ہی روانہ کر دیں۔
اچھا لالہ آپ کے لئے بھی بھیجتی ہوں :)
ابن سعید (سعود لالہ سرگوشی میں ) ذرا آتے ہوئے چپکے سے شمشاد لالہ کی ایک تصویر بنا لائیے گا اور پھر مجھے بھی تو دیکھانی ہے نا :laugh:
شمشاد لالہ آپ کے لئے کیا بھیجوں ؟؟؟؟:rolleyes:
 

محمد امین

لائبریرین
واہ واہ کیا مزے کا دھاگہ شروع کیا ہے :) ۔۔۔۔ ویسے سیدہ شگفتہ ہم تو دھاگے کا عنوان دیکھ کر سمجھے تھے کہ سعود میاں کے لیے کرنل محمد خان کی کتاب "بسلامت روی" یہاں لکھنی شروع کی ہے آپ نے :)
 

محمد امین

لائبریرین
اچھا لالہ آپ کے لئے بھی بھیجتی ہوں :)
ابن سعید (سعود لالہ سرگوشی میں ) ذرا آتے ہوئے چپکے سے شمشاد لالہ کی ایک تصویر بنا لائیے گا اور پھر مجھے بھی تو دیکھانی ہے نا :laugh:
شمشاد لالہ آپ کے لئے کیا بھیجوں ؟؟؟؟:rolleyes:


ابن سعید ، ہم نے بھی یہی کام کہا تھا تمہیں ۔۔۔۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو :biggrin:

سفر وسیلۂ ظفر۔۔۔ اللہ کرے تمہارا سفر خیریت سے اختتام پذیر ہو۔۔ بہت سی نیک تمنائیں۔۔۔ پاکستان کے اوپر سے گزرو تو کراچی کی طرف منہ کر کے ہاتھ ہلا دینا ۔۔۔ :laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
حیرت ہے میرے لیے کسی نے کوئی تحفہ ہی نہیں بھیجا۔ حالانکہ سعود بھائی سب سے پہلے ادھر میرے پاس آ رہے ہیں اور میں نے ان سے ملاقات کے لیے اپنا پاکستان جانے کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔

چلیں جلدی کریں اور میرے لیے بھی تحفے سعود بھائی کے ہاتھ ہی روانہ کر دیں۔

RolexMenWatches-225.jpg


سعود لالہ یہ میری طرف سے شمشاد لالہ کے لے جائیں
اور یہ آپ کے لئے بھی :)
RolexWatchesforMen2.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابن سعید ، ہم نے بھی یہی کام کہا تھا تمہیں ۔۔۔ ۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو :biggrin:

سفر وسیلۂ ظفر۔۔۔ اللہ کرے تمہارا سفر خیریت سے اختتام پذیر ہو۔۔ بہت سی نیک تمنائیں۔۔۔ پاکستان کے اوپر سے گزرو تو کراچی کی طرف منہ کر کے ہاتھ ہلا دینا ۔۔۔ :laugh:
اور فیصل آباد کی طرف بھی لالہ :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو علم ہونا چاہیے یہاں سعودی عرب میں کیمرہ استعمال کرنا بہت بُرا سمجھا جاتا ہے۔ ہاں۔
 

فہیم

لائبریرین
ابن سعید،


تسی جارہے ہو،
یہ سوچ کر تھوڑی اداسی ہے (ویسے ہمیں علم ہے کہ آپ کی محفل سے غیر حاضری زیادہ وقت نہیں رہنی)
لیکن اس سے زیادہ خوشی کہ آپ پہلے عرب کی مقدس زمین پر،
اور پھر اپنوں کے ساتھ گھل مل جانے جارہے ہیں :)
اور ایک یادگار ملاقات کا تحفہ پانے، جو کہ شمشاد بھائی سے آپ نے کرنی ہے :)

ہماری دعا ہے کہ آپ کا یہ سفر نہایت سکون و عافیت سے گزرے۔ آمین
اور آپ سفر میں سونے کے بجائے سفر کو انجوائے کریں اور دلچسپ اور خوشگوار انداز میں گزاریں :)


اور گھر پہنچ کر بھابھی کو ہمارا باادب سلام کہیے گا۔
اور فریحہ بٹیا کی ناک کی نوک پر ایک بوسہ ہماری طرف سے لیجئے گا:)

آج ہمارے دل کررہا ہ کہ آپ کے انداز میں ہی باتیں کریں :)
تو
مانگے کیا مانگتے ہیں :)
 
Top