ابن سعید،
تسی جارہے ہو،
یہ سوچ کر تھوڑی اداسی ہے
(ویسے ہمیں علم ہے کہ آپ کی محفل سے غیر حاضری زیادہ وقت نہیں رہنی)
لیکن اس سے زیادہ خوشی کہ آپ پہلے عرب کی مقدس زمین پر،
اور پھر اپنوں کے ساتھ گھل مل جانے جارہے ہیں
اور ایک یادگار ملاقات کا تحفہ پانے، جو کہ
شمشاد بھائی سے آپ نے کرنی ہے
ہماری دعا ہے کہ آپ کا یہ سفر نہایت سکون و عافیت سے گزرے۔ آمین
اور آپ سفر میں سونے کے بجائے سفر کو انجوائے کریں اور دلچسپ اور خوشگوار انداز میں گزاریں
اور گھر پہنچ کر بھابھی کو ہمارا باادب سلام کہیے گا۔
اور فریحہ بٹیا کی ناک کی نوک پر ایک بوسہ ہماری طرف سے لیجئے گا
آج ہمارے دل کررہا ہ کہ آپ کے انداز میں ہی باتیں کریں
تو
مانگے کیا مانگتے ہیں