بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

تین چار بار کوشش کے بعد ۔۔
Wx8_AdHihbOcDMrD_v6NwyJhcsONVb5tTj_Cx04edCA
کراس آ رہا ہے۔
 

زیک

مسافر
یہ رہی میری لکھائی جسے فردو میں خطِ دست کہتے ہیں۔

HN6qM3h.jpg


یہ تحریر اس لڑی میں منفرد ہے۔ اب کون محفلین یہ بتائے گا کہ اس میں کیا انفرادیت ہے؟
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ایک انفرادیت تو یہی ہے کہ یہ شاید لیڈ پنسل جیسے ہم کچی پنسل بھی کہتے ہیں، اس سے لکھی گئی ہے۔ دوسری انفرادیت اعراب کی عدم موجودگی بھی ہے شاید۔
 

arifkarim

معطل
میرے پاس تو پین ہی نہیں ہے:(7 سال پہلے یوز کیا تھاo_O
۱۵ سال قبل جب اساتذہ ہمیں کوئی اسائنمنٹ ورڈ پروسیسر پر کرنے کیلئے دیتے تو کمپیوٹر نہیں ملتا تھا۔ آج سادے کاغذ پر اسائنمنٹ ملا ہے تو قلم ناپید ہو گئے ہیں۔ :party:
#اکیسویں صدی کے بکھیڑے
 

فاتح

لائبریرین
۱۵ سال قبل جب اساتذہ ہمیں کوئی اسائنمنٹ ورڈ پروسیسر پر کرنے کیلئے دیتے تو کمپیوٹر نہیں ملتا تھا۔ آج سادے کاغذ پر اسائنمنٹ ملا ہے تو قلم ناپید ہو گئے ہیں۔ :party:
#اکیسویں صدی کے بکھیڑے
15 سال قبل یعنی 2001 میں۔۔۔ تب تو کمپیوٹر بے حد عام ہو چکے تھے۔
 

فرخ

محفلین
یہ لیجئے آج اس پوسٹ کے شوق میں بہت عرصے بعد کاغذ پر لکھنے کا پھر موقع ملا۔۔ لکھ کر دیکھا تو احساس ہوا، ابھی لکھنا بھولا نہیں ہوں۔۔۔
 

زبیر حسین

محفلین
bddebcf.jpg

f49c3c3.jpg

ہائی لائٹر اور مارکر سے لکھ کر سکین کیا ہے۔
انگریزی لکھنے کا تو ٹیسٹ ویسٹ دینے کے چکر میں موقع ملتا رہتا ہے لیکن مدت ہوئی اردو لکھے ہوئے۔
 

یاز

محفلین
عاجزانہ سی کاوش پیشِ خدمت ہے۔پیانو کے اعشاریہ تین ملی میٹر والے پوائنٹر سے لکھنے کو کوشش کی ہے۔

g2DexNO.jpg
 
Top