تصویر نظر نہیں آرہی
میں بھی فلکر سے ہی کرتا ہوں لیکن کوئی مسئلہ نہیں ۔آپ اپنی تصویر کو مطلوبہ سائز میں کھولیں اور پھر اس کا لنک استعمال کریں ۔میرے ساتھ ہر بار یہی مسئلہ ہورہا ہے
flickr سے شیئرنگ کا ربط یہاں ڈالتا ہوں لیکن کراس بنا ہوا آجاتا ہے
کوئی بتائے گا ایسا کیوں ہورہا ہے
نہیں ہورہا بھائیمیں بھی فلکر سے ہی کرتا ہوں لیکن کوئی مسئلہ نہیں ۔آپ اپنی تصویر کو مطلوبہ سائز میں کھولیں اور پھر اس کا لنک استعمال کریں ۔
فلکر کی فوٹو سٹریم سے نہ کریں ۔
میرے ساتھ ہر بار یہی مسئلہ ہورہا ہے
flickr سے شیئرنگ کا ربط یہاں ڈالتا ہوں لیکن کراس بنا ہوا آجاتا ہے
پہلے کراس موجود تھا، لیکن اب تصویر ظاہر ہو رہی ہے۔نہیں ہورہا بھائی
جی کچھ دیر پہلے حمیرا عدنان صاحبہ نے Photobucket سے شیئرنگ کا ٹیوٹوریل محفل پہ شیئر کیا ہے اس کی مدد سے تصویر کو اپلوڈ کیا محفل پہپہلے کراس موجود تھا، لیکن اب تصویر ظاہر ہو رہی ہے۔
بہت خوب عینی بہنا!! ابھی تک آپ پہلی مونث محفلین ہیں جنہوں نے اپنی خوش خطی کا اشتراک کیا ہے۔
شکریہ لاریببہت خوب عینی بہنا!! ابھی تک آپ پہلی مونث محفلین ہیں جنہوں نے اپنی خوش خطی کا اشتراک کیا ہے۔
آپ بھی شامل کیجیئے نا!!بہت خوب عینی بہنا!! ابھی تک آپ پہلی مونث محفلین ہیں جنہوں نے اپنی خوش خطی کا اشتراک کیا ہے۔
دوسرا قدم آپ بڑھائیے اور ان کا ساتھ دیجئےبہت خوب عینی بہنا!! ابھی تک آپ پہلی مونث محفلین ہیں جنہوں نے اپنی خوش خطی کا اشتراک کیا ہے۔
واہہہ ماشاءاللہ عینی بہت اچھی ہینڈ رائٹنگ ہے آپ کی تو
شکریہ حمیرا نہایت عام ہے...واہہہ ماشاءاللہ عینی بہت اچھی ہینڈ رائٹنگ ہے آپ کی تو
صوفیوں کی اصطلاح میں اس کو "کسر ِنفسی" بولتے ہیںشکریہ حمیرا نہایت عام ہے...