بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

فرخ

محفلین
یہ رہی میری لکھائی جسے فردو میں خطِ دست کہتے ہیں۔

HN6qM3h.jpg

یہ تحریر اس لڑی میں منفرد ہے۔ اب کون محفلین یہ بتائے گا کہ اس میں کیا انفرادیت ہے؟
بچپن میں ھم بال پوائنٹ سے دیوار پر لکھا کرتے تھے، وہ کچھ ایسا ہی لگتا تھا۔۔
 
فرخ

محفلین

یاز

محفلین
دیواروں پر تو ھم بڑے ہو کر بھی لکھتے رہے ہیں۔۔ مگر سیدھے ہاتھ سے۔۔۔

زیک بھائی اصل میں یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ دیوار پہ لکھنا ان کے لئے الٹے ہاتھ کا کھیل ہے۔ یہ الگ بات کہ جیسے منفی عدد کو منفی سے ضرب دی جائے تو مثبت جواب آتا ہے، ایسے ہی الٹے ہاتھ کا الٹ سیدھا ہاتھ ہو جاتا ہے۔
 
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ سیدھے کام بھی اُلٹے ہاتھ سے کرتے ہوں۔۔۔ پنجابی میں اسے "کھبا" کہتے ہیں۔۔
 
علوی امجد

محفلین
نب والا پین تو نہ مل سکا لیکن ایک پوائنٹر دستیاب ہوا چنانچہ اس سے نستعلیق اور نسخ رسم الخط میں لکھی ہوئی میری رائٹنگ کا نمونہ۔
Writing-1_1.jpg

Writing-2.jpg
 
Top