تعارف بس میری ہی کمی تھی

عسکری

معطل
یہ کارنامے کوئی کارنامے نہیں جو شخص شادی سے ڈرتا ہو:shameonyou: اسکو میں بہادر نہیں کہ سکتی۔ بہادر ہیں تو شادی کر کے دکھائیں اور ہمت ہے تو شادی کہ بعد ان بالوں کو سلامت رکھ کر دکھائیں اصل کارنامہ یہی ہے

نا ہم ایسے ڈرپوک خوش ہیں ہمیں بلی یا جن بننے کا کوئی شوق نہیں ہم انسان بھلے:laughing:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کارنامے کوئی کارنامے نہیں جو شخص شادی سے ڈرتا ہو:shameonyou: اسکو میں بہادر نہیں کہ سکتی۔ بہادر ہیں تو شادی کر کے دکھائیں اور ہمت ہے تو شادی کہ بعد ان بالوں کو سلامت رکھ کر دکھائیں اصل کارنامہ یہی ہے

بعض نے تو یہ کارنامہ دو دفعہ انجام دیا ہوا ہے، پھر بھی ان کے بال سلامت ہیں، ان کے متعلق کیا رائے ہے؟
 
صائمہ نقوی

محفلین

شمشاد بھائی ہئیر ٹلانسپلانٹ کے بارے میں تو سنا ہوگا اب اسکا اردو ترجمہ کیا بنے گا یاد نہیں۔ آجکل زیادہ تر بیویوں کے میاں اس سے ہی کام چلا رہے ہیں ۔ میاں نواز شریف کی مثال آپکے سامنے ہے۔
 
شکریہ لیکن اب سارے ہی "میاں" نواز شریف تو نہیں ہیں ناں۔
 
ماظق

محفلین
کنواروں کو کیوں خواہ مخواہ اپنا دشمن بنا رھے ھیں قبلہ محترم
خوش آمدید بہنا مجھے تو محفل کا بچہ بچہ جانتا ہے امید ہے پہلے آپ نے میرے کارماے پڑھے ہوں گے:grin: آپ کے جیون ساتھی بال نوچتے ہیں اس سے ثابت ہوا میرا شادی نا کرنے کا فیصلہ گریٹ ہے:grin: اللہ برے وقت سے بچائے شادی دشمن کی بھی نا ہو :praying:
 
Top