saima naqwi
محفلین
بھائی کوئی میری مدد کرے اور میرا یوزر نیم اور پاسورڈ مجھ کو واپس دلوادے
آپ پہلے بتا دیتیں تو آپ کو ایک سال انتظار تو نہ کرنا پڑتا ناں۔اللہ کا شکر ہے میرا پاس ورڈ مجھ کو واپس مل گیا تقریباََ ایک سال بعد اور اسکا سارا کریڈٹ شمشاد بھائی کو جاتا ہے۔
آہاں تو وہ آپ کی وائف ہیںمحمود بھائی آپ نے صحیح کہا صائمہ کافی عرصہ سے محفل میں نہیں آئیں اسکی وجہ انکا پاس ورڈ ہے وہ یا تو اپنا پاس ورڈ بھول گئی ہیں یا پھر وہ فیس بک سے لوگ ان ہوتی تھیں اب وہ اس سے لوگ ان نہیں ہو پارہیں موصوفہ نے مجھکو محفل میں سرگرم دیکھ کر اپنا اکائونٹ بغیر میری مدد کے بنایا اب اس میں نہ جانے کیا غلطی کی کہ لوگ ان ہی نہیں ہو پائیں جب سےآپ کی یہ تحریر پڑھ کر دوبارہ محفل میں آنا چاہا پر فیس بک سے لوگ ان نہیں ہوپائیں کافی کوشش کی ابھی ابھی جب میں آفس سے آیا ہوں تو فرمایا کہ میں نے پاس ورڈ بھی ریسیٹ کیا پر آپ کے (یعنی میرے) یوزر نیم کا پاس ورڈ آیا ہے میرا نہیں آیا جب کہ میرے (یعنی صائمہ) ہی ای میل ایڈریس پر آیا ہے۔
میں نے تو اپنی خاتون خانہ کو کمپیوٹر استعمال کرنا ہی نہیں سکھایا۔ ہاہاہاہاصائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔ اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔
ناعمہ اسی وجہ سے تو میں نے کمپیوٹر کی سیٹنگ ایسی کردی تھی کہ یہ آن لائن ہوہی نہ سکیں وہ تو اب میں شمشاد کو کیا بولوں پاس ورڈ سیٹ کرکے دے دیا۔صائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔ اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔
ورنہ آپ کے نام کے نیچے محفلین لکھا ہوتا۔۔۔میں نے تو اپنی خاتون خانہ کو کمپیوٹر استعمال کرنا ہی نہیں سکھایا۔ ہاہاہاہا
ارے بھابھی کے تعارف والےے دھاگے سے ہی ابتدا کر دی آپ نے تو ۔ اب تو آپ کی شامت پکی ہےناعمہ اسی وجہ سے تو میں نے کمپیوٹر کی سیٹنگ ایسی کردی تھی کہ یہ آن لائن ہوہی نہ سکیں وہ تو اب میں شمشاد کو کیا بولوں پاس ورڈ سیٹ کرکے دے دیا۔
بتاؤں آنی کو ؟؟؟؟میں نے تو اپنی خاتون خانہ کو کمپیوٹر استعمال کرنا ہی نہیں سکھایا۔ ہاہاہاہا
میں تو آپ کو تین سال سے ملی ہوئی ہوں پر آپ نے ہی نظر انداز کیا ہوا تھاصائمہ بھابھی اردو محفل میں خوش آمدید میری طرف سے ۔ انیس لالہ کی شکایتیں لگانے کو تو بھابھی مل گئیں ۔ اللہ کرے باقی سب بھائیوں کی بیویاں بھی اردو محفل جوائن کر لیں آمین۔
بھابھی آپ کبھی نظر ہی نہیں آئیں تھیں لیکن اب آپ آنے لگ گئیں ہیں نا محفل پر تو چھوڑئیے گا نہیں ۔ میں نے انیس لالہ کی شکایتیں کرنا ہوتیں ہیں نامیں تو آپ کو تین سال سے ملی ہوئی ہوں پر آپ نے ہی نظر انداز کیا ہوا تھا