تعارف بس میری ہی کمی تھی

شمشاد

لائبریرین
محمود ہیں اور وہ بھی غزنوی، بُت نہیں ملے ہوں گے توڑنے کے لیے تو انہوں نے سوچا ہو گا آبگینے ہی سہی۔
 
میر انیس

لائبریرین
شمشاد ابھی تو پہلا حملہ تھا پر اگر بت باقی کے سولہ حملوں تک بھی نہ ملےتو میرا تو کباڑا ہوجائے گا۔کب سے ان آبگینوں کو ذرا سی ٹھیس سے بھی بچارہا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی وہ پرانا زمانہ تھا۔ بلکہ اس وقت بھی محمود غزنوی سترہ حملوں کی بجائے دل کڑا کر کے ایک ہی بڑا حملہ کر دیتا تو آج کے بہت سے طالبعلموں کا بھلا ہو جاتا۔ کہاں سترہ لڑائیوں کے سن اور حال احوال کو رٹا لگانا اور کہاں ایک ہی لڑائی پر کام ختم ہو جاتا۔

امید ہے محمود غزنوی آئندہ حملہ نہیں کریں گے۔
 
صائمہ نقوی

محفلین

شمشاد بھائی لگتا ہے میری طرح آپ بھی تاریخ کے مارے ہوئے ہیں مجھ سے بھی کبھی سن یاد نہیں ہوئے۔
 
صائمہ نقوی

محفلین
:) پتا چل گیا۔ معمہ حل ہوا۔ ان کے نام میں‌ الف اور آخر مین س ہے ۔

یہ آپ سے کس نے کہا ۔ انکے نام کہ شروع میں س اور آخر میں ی آتی ہے۔دوسرے آپ انکے نام کہ پیچھے کیوں پڑ گئے انکے کام کو دیکھیں کتنی عظیم لڑکی سے شادی کی ہے۔ہے نا ایسا کام کہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
 
عین عین

:confused::(
میں نے کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ الف اور سین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آتے ہیں۔ آپ نے اور الجھا دیا دو حروف بتا کے۔۔۔۔۔۔۔ پلیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییز۔ ایسا کیوں‌کر رہی ہیں۔ شوہر بھائی آپ ہی آ کے بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہ آپ ہیں۔ اب میں‌ کوئی غلط نام لے لوں‌ تو؟؟:worried:
 
میر انیس

لائبریرین
یہ آپ سے کس نے کہا ۔ انکے نام کہ شروع میں س اور آخر میں ی آتی ہے۔دوسرے آپ انکے نام کہ پیچھے کیوں پڑ گئے انکے کام کو دیکھیں کتنی عظیم لڑکی سے شادی کی ہے۔ہے نا ایسا کام کہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا

لو تم نے اپنا نام صائمہ سے عظیم رکھ لیا اور مجھکو پتہ بھی نہیں چلا ۔ واقعی تمہارے شوہر کا نام سنہرے حرفوں سے لکھا جانا چاہیئے کیونکہ تمھاری جیسی بیوی سے نباہ کرنا تو بذاتِ خود عالمی ریکارڈ ہے:surprise: ۔
 
مغزل

محفلین
صائمہ صاحبہ ایک بار پھر صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، شاپنگ سے فرصت ملے تو محفل میں بھی آجا یا کیجے ۔والسلام
 
میر انیس

لائبریرین
صائمہ صاحبہ ایک بار پھر صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، شاپنگ سے فرصت ملے تو محفل میں بھی آجا یا کیجے ۔والسلام
محمود بھائی آپ نے صحیح کہا صائمہ کافی عرصہ سے محفل میں نہیں آئیں اسکی وجہ انکا پاس ورڈ ہے وہ یا تو اپنا پاس ورڈ بھول گئی ہیں یا پھر وہ فیس بک سے لوگ ان ہوتی تھیں اب وہ اس سے لوگ ان نہیں ہو پارہیں موصوفہ نے مجھکو محفل میں سرگرم دیکھ کر اپنا اکائونٹ بغیر میری مدد کے بنایا اب اس میں نہ جانے کیا غلطی کی کہ لوگ ان ہی نہیں ہو پائیں جب سےآپ کی یہ تحریر پڑھ کر دوبارہ محفل میں آنا چاہا پر فیس بک سے لوگ ان نہیں ہوپائیں کافی کوشش کی ابھی ابھی جب میں آفس سے آیا ہوں تو فرمایا کہ میں نے پاس ورڈ بھی ریسیٹ کیا پر آپ کے (یعنی میرے) یوزر نیم کا پاس ورڈ آیا ہے میرا نہیں آیا جب کہ میرے (یعنی صائمہ) ہی ای میل ایڈریس پر آیا ہے۔
 
Top