بس یادیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ کالی مٹی کی سیر

ماہی احمد

لائبریرین
مورخہ 25 جنوری 2014 بروز ہفتہ ہمارے ٹیچرز ایک educational trip کے لئیے ہمیں کالی مٹی لے گئے :)
کالی مٹی بہت خوبصورت جگہ ہے اور مری سے تھوڑا آگے ہے :)
Kali-Mitti-1.8.gif
ہمیں fish hatchery جانا تھا جو کہ پہاڑ سے نچے کی طرف ہے اور وہاں تک ہمیں پیدل جانا تھا اور یہی سب سے بڑی تفریح بن گئی :LOL:
ٹرپ تو بنیادی طور پر ایم فل کے طلبہ کا تھا، ہم تو شغل میلے کے لئیے ساتھ ہو لئیے :angel:
میں کوئی ایسی بڑی اعلیٰ فوٹوگرافر تو ہوں نہیں بس ایسے ہی چند تصاویر لے لیں
وہی سب پیشِ خدمت ہیں :)
149340_421335677999632_1371057226_n.jpg

1536452_421336314666235_1276255040_n.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
اس کے بعد ہم ریسٹ ہاوس پہنچے، وہاں شام گئے تک محفل جمی اور خوب مزہ آیا!
پھر واپسی پر چیرمین صاحب کی طرف سے چائے پی ایک ہوٹل میں اور گھر آ گئے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
تصویر میں تو مٹی کالی کہیں نظر نہیں آ رہی اپیا ::):)
ارے بھئی یہاں وہاں سب پتے گرے وئے ہیں اس لئیے براؤن نظر آ رہا ہے سب کچھ، بھائی لوگ بتا رہے تھے کہ مٹی کا رنگ واقعی کافی ڈارک یعنی آلموسٹ کالا سا ہی تھا انہوں نے تھوڑا سا کھود کر دیکھا تھا :)
 
Top