بس یادیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ کالی مٹی کی سیر

مجھے پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کا بہت شوق ہے مگر 2006 کے بعد آج تک میں نہیں جا سکا۔ مگر بہن ماہی احمد نے ہمیں اپنی سیر میں شریک کر کے بہت مہربانی کی۔ اللہ خوش رکھے۔ بہت شکریہ
 
کچھ ٹیکنیکس آزمانے کی کوشش میں
971802_421337281332805_1409498961_n.jpg

ہممم
بہت اچھی کوشش،
ویسے اگر اس پودے کا نام بوجھو تو جانیں :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ویسے ابھی تو ہفتہ بھی نہیں ہوا گئے ہوئے ۔۔۔تو بس یادیں رہ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔:censored:
یہ تو کسی سیڈ سے ٹی وی سیریل کا نام لگتا ہے ۔۔۔آپ تو بڑی پیاری جگہ پر گئی ہوئی تھیں!!!!:love:
اچھی جگہ ہے :daydreaming:
اور تصویریں بھی :worried:
 
کوئی 3 سال میں اس خوبصورت ترین علاقے میں قیام پذیر رہا ہوں۔ کچھ نایاب تصویریں گھر میں موجود ہوں گی۔ پاکستان گیا اور یاد رہا تو انھیں محفل کا حصہ بناؤں گا۔
کالیمٹی نام کا ایک اور گاؤں ایبٹ آباد سے تھوڑا آگے مری روڈ پر ہرنوئے نامی جگہ کے پاس بھی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
کوئی گل نئ ، ایسا بھی ہونا چاہیے کبھی کبھی ،
ویلیاں کھا کھا کے اگر لاتیں تھوڑی ہلانی پڑ گئیں تو اففف
ارے نہیں بهیا یہ بات نہیں. دراصل یہ بہت خطرنک سا تها ایک بار پاوں پهسلتا تو بہت برے گرتے نیچتے تک.
 

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے ابھی تو ہفتہ بھی نہیں ہوا گئے ہوئے ۔۔۔ تو بس یادیں رہ جاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔:censored:
یہ تو کسی سیڈ سے ٹی وی سیریل کا نام لگتا ہے ۔۔۔ آپ تو بڑی پیاری جگہ پر گئی ہوئی تھیں!!!!:love:
اچھی جگہ ہے :daydreaming:
اور تصویریں بھی :worried:
بات تو ہر حال میں ٹهیک ہی لکهی ہے نا رہ تو یادیں ہی گئیں صرف :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہت عمدہ، یعنی ہمیں بھی کبھی جانا پڑُو گا۔
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ میرا بھی جی کر رہا ہے جانے کو :)
ضرور جائیے گا :)
لیکن یہ صرف فش ہیچری والے ایریا اور ان کے رسٹ ہاوس کی جگہ والی تصاویر ہیں مجهے باقی جگہ کے متعلق علم نہیں. :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے ابھی تو ہفتہ بھی نہیں ہوا گئے ہوئے ۔۔۔ تو بس یادیں رہ جاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔:censored:
یہ تو کسی سیڈ سے ٹی وی سیریل کا نام لگتا ہے ۔۔۔ آپ تو بڑی پیاری جگہ پر گئی ہوئی تھیں!!!!:love:
اچھی جگہ ہے :daydreaming:
اور تصویریں بھی :worried:
بهلکڑ!
یہ تصویروں کے متعلق اتنا برا منہ کیوں بنایا ہے؟
 
Top