ماہی احمد
لائبریرین
جزاک اللہبہت خوبصورت تصاویر ۔
گویا ہم بھی سیر کرآئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
جزاک اللہبہت خوبصورت تصاویر ۔
گویا ہم بھی سیر کرآئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں
شکریہخوبصورت تصاویر ، دلفریب مناظر
زبردست ۔
دراصل موصوف میری طرح کچھ تصویریں کھینچ کر خود کو پائے کے فوٹو گرافروں میں سمجھنے لگے ہیں۔بهلکڑ!
یہ تصویروں کے متعلق اتنا برا منہ کیوں بنایا ہے؟
یہ میرے متعلق تو کچھ ارشاد نہیں ہوا!!!دراصل موصوف میری طرح کچھ تصویریں کھینچ کر خود کو پائے کے فوٹو گرافروں میں سمجھنے لگے ہیں۔
اچھے کیمرہ سے بنی ہوئی تصویریں دیکھ کر !بهلکڑ!
یہ تصویروں کے متعلق اتنا برا منہ کیوں بنایا ہے؟
یعنی آپ بهی خود کو بہت "پائے کا فوٹوگرافر" سمجهتے ہیںدراصل موصوف میری طرح کچھ تصویریں کھینچ کر خود کو پائے کے فوٹو گرافروں میں سمجھنے لگے ہیں۔
نہیں نہیں ہم پڑوسیوں کی بلی کے بچوں کی بات کر رہے ہیں، بہت شرارتی ہیں۔یہ میرے متعلق تو کچھ ارشاد نہیں ہوا!!!
یعنی منہ ہی ایسا ہےاچھے کیمرہ سے بنی ہوئی تصویریں دیکھ کر !
ماسی خیراں !!!نہیں نہیں ہم پڑوسیوں کی بلی کے بچوں کی بات کر رہے ہیں، بہت شرارتی ہیں۔
یعنی منہ ہی ایسا ہے
چلو اللہ کی کرنی میں کوئی کیا بول سکتا ہے۔ خوش رہو
محفل پر آنے کے بعد بهلکڑ سے ایک یہی بات تو سیکهی "ہر خبر، پر نظر"ماسی خیراں !!!
پڑوسیوں کی بلی کے بچوں پر بھی نظر!!! واہ واہ!
پس ثابت ہوا کہ مینیفیکچرنگ فالٹ ہے