بس یادیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ کالی مٹی کی سیر

ویسے میں نے جو حسین ترین جگہ پاکستان میں دیکھی ہے وہ جھیل سیف الملوک ہے۔ وہاں جا کر یقین نہیں آتا کہ یہ جگہ زمین پر ہے۔ جب ہم دوستوں کا گروپ وہاں پہنچا تو دوست کہنے لگے کہ "یار اتنی خوبصورت جگہ اللہ نے زمین پر کیوں بنائی" ؟
 
ماہی احمد

لائبریرین

یہ کیا بات ہوئی؟؟؟ :)
 
باباجی

محفلین
یہاں محفل پر ایک چیز نہیں پسند مجھے ۔۔۔۔ تصاویر کے لیئے پہلے تصاویر کو کسی سائٹ پر اپلوڈ کرکے یہاں لنک دینا پڑتا ہے ۔۔۔ کافی لمبا کام ہو جاتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
1620688_421337341332799_839073446_n.jpg
یہ تصویر تو ایسے لگ رہی ہے کہ جیسے زمانہ قدیم میں یہاں آتش فشاں سے لاوا بہا ہو :)
 
زیک

مسافر
تصاویر سے اچھی جگہ لگ رہی ہے

نقشے سے تو لگتا یے کہ یہ ایبٹ آباد سے بھی کافی شمال میں ہے
 
باسل احمد

محفلین
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں بہت حسن رکھا ہے۔میرے مشاغل میں سے ایک مشغلہ ہائیکنگ ہے۔وادئ سوات،فیری میڈوز،گلگت بلتستان وغیرہ سب ٹریک کیے ہیں اور قدرت کے حسین مناظر آج بھی آنکھوں کے سامنے گردش کھاتے ہیں۔
 
Top