بڑے زبردست مشورے دے رہے ہیں آپ تو بھئی! اچھا اگر وہ سارے مسائل یا خدشات جو
عسکری صاحب کو ہیں وہ اگر ایک لڑکی کو ہوں تو اس کے لیے کیا مشورہ ہو گا؟
شادی سے پہلے ایک آدھ لڑکی سے دوستی کر کے اس کے ساتھ کچھ دن ہنسی خوشی کے گزار لیں دوستی مطلب؟ اور ہنسی خوشی وقت گزارنے سے مطلب؟
ڈبل سٹینڈرڈ بلکہ ملٹی سٹینڈرڈ کیوں ہیں ہمارے؟
آپ لڑکی ہو ؟
اگر لڑکی ہو تو مجھے خوشی ہوئی ۔۔۔ مجھے پسند آیا آپ کا پوچھنا
اگر کھل کے بتاؤں گا تو یہ دھاگہ بند ہو جائے گا۔بحرحال کوشش کرتا ہوں کہ لفظوں کو کپڑے ہی پہنائے رکھوں
محترمہ ۔۔۔ اس سے میرا مطلب اس قسم کی لڑکی سے تھا جو کہ پیسے لے کر ایک مرد کے ساتھ کچھ وقت یا دن گزارتی ہیں
اب آتا ہوں آپ کی اس بات کی طرف کہ اگر یہ تمام مسائل لڑکی کو پیش ہوں تو وہ کیا کرے۔
یہ تمام مسائل جو عسکری برادر نے بتائے ہیں وہ کسی لڑکی کو پیش نہیں آتے۔
میرے یا ہمارے تجربے کے مطابق ان مسائل کی آج تک کسی بھی لڑکی نے شکایت نہیں کی۔ان میں ایک آدھ کی آپ کہہ سکتی ہیں۔
اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ایک تو لڑکیوں میں قوت برداشت اور صبر کا مادہ زیادہ ہوتا ہے دوسرا ان میں شرم و حیا کا عنصر موجود ہونے کی وجہ سے وہ ہر طرح کے حالات میں خود کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں اس لئے ان میں ایسے نفسیاتی مسائل پیدا نہیں ہوتے۔۔۔(یہاں بات مشرقی لڑکیوں کی ہورہی ہے)
لڑکیوں کو شادی کے خوف جیسے مسائل سے زیادہ ان کو صرف یہ خوف پیدا ہوتا ہے کہ وہ سسرال میں خود کو کیسے ایڈجسٹ کر پائے گی۔۔۔وہ بھی وہاں جہاں شادی غیروں میں ہو۔
دوسرا جو ان کی خواہش ہوتی ہے کہ لڑکا پیار کرنے والا ہو اور گھرانہ اچھا ہو۔پیسے یعنی دولت کا ہونا۔وغیرہ
باقی لڑکیوں اور لڑکوں میں مختلف زہن اور مختلف قسمیں بھی ہوتی ہیں۔اور ان کی ایسے میں خواہشات بھی الگ ہوتی ہیں۔مگر ان میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہوتا۔ایسے کیس خال خال ہی ہیں
اب آپ کی یہ اہم بات کہ '' ڈبل سٹینڈرڈ بلکہ ملٹی سٹینڈرڈ کیوں ہیں ہمارے؟ ''
محترمہ! آپ نے میرا اوپر جواب پڑھ لیا ہے۔اسی میں آپ کے اس سوال کا جواب بھی موجود ہے۔جیسا کہ میں نے اس میں یہ بھی کہا ہے کہ لڑکیوں میں ایسے کیس خال خال ہی ملتے ہیں تو ایسی لڑکی کو چاہئے کہ ایک حد کے اندر رہتے ہوئے جس سے اس کی منگنی ہوئی ہو یا کہ جیسے وہ پسند کرتی ہو اس سے زیادہ سے زیادہ ذہنی ہم آہنگہی پیدا کرے۔
اگر لڑکی ذہنگی ہم آہنگی سے زیادہ آگے بڑھتی ہے تو لڑکوں کی فطرت ہے کہ جس کو وہ ایک بار شادی سے پہلے سونگھ لیں اس پر اعتبار نہیں کرتے۔۔شادی کے بعد تو بالکل بھی نہیں۔اس لئے ازواجی زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔(یہاں بات مشرقی لڑکی کی ہو رہی ہے)
میرے خیال میں آپ پڑھی لکھی ہیں اور سمجھدار ہیں اور سمجھدار کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔