محمود احمد غزنوی
محفلین
یہ بات آپ پردیسی بھائی کو بھی کیوں نہیں بتادیتے۔۔اپنے ایمان سے بتائیں آجکل کی نوجوان نسل کی کسی ایسی ٹریننگ کی ضرورت ہے ؟
یہ بات آپ پردیسی بھائی کو بھی کیوں نہیں بتادیتے۔۔اپنے ایمان سے بتائیں آجکل کی نوجوان نسل کی کسی ایسی ٹریننگ کی ضرورت ہے ؟
کیا مسائل ہو سکتے ہیں شادی کے ؟
معاشی مسائل سے مجھے سخت نفرت ہے کیونکہ میں نے ان کو کبھی فیس نہیں کیا؟ کیا شادی کے بعد انسان غریب ہو جاتا ہے؟
نفسیاتی مسائل ؟ کی اانسان پریشان ہو سکتا ہے؟
کیا انسان کو شادی کے بعد وہ کام کرنے پڑتے ہیں جو وہ نہیں کرنا چاہتا؟
پرائیویسی کیا تنہائی پسند آدمی کو شادی سے مسائل ہو سکتے ہیں؟
انسان کی سوچ پر بھی اثرات پڑتے ہیں کیا ؟
کیا شادی کے بعد انسان کی مجبوریاں بڑھ جاتی ہیں؟
شادی کے بعد اور پہلے انسان کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے ؟
کس طرح ایک انسان اپنے آپ کو اپنے گھر کو اچھے طریقے سے سنبھال رکھے کیا اس کے لیے مزید سوچ اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے ؟
اور کیا سچ میں شادی کے بعد سب لوگ پچھتاتے ہیں ؟
کیا انسان کی لائف تبدیل ہو کر رہ جاتی ہے ؟ شادی شدہ لائف ایک مشکل مرحلہ ہے ؟ حساس انسان ان سے کیسے مقابلہ کرے ؟
میرے دماغ میں سارا دن ایسے سوال رہتے ہیں نکاح کے بعد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آج تو شاید نہ ہو، لیکن کل تک یعنی ہمارے (آپ کے اس انکل ) کےدَور تک کہیں کہیں اس کی ضرورت تھی تو صحیح ۔ میرے ایک کولیگ اس کے راوی ہیں کہ ان کے ایک ”مولوی ٹائپ دوست“ کی شادی طے ہوئی تو یار دوستوں نے سہاگ رات کے حوالہ سے چھیڑ خوانی کرنی شروع کی تو وہ صاحب سخت ناراض ہوگئے کہ تم لوگ مجھے ”گمراہ“ کر رہے ہو۔ یاروں نے مزید ”تفتیش“ کی تو پتہ چلا کہ جس طرح وہ اب تک ہر لڑکی پر ”نظر بَد“ ڈالنے کو گناہ سمجھتے رہے ہیں، وہ بیوی کے معاملہ میں بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں۔ اب دوستوں باہمی صلاح مشورہ کیا کہ اسے کیسے سمجھایا جائے۔ یہ تو ہمیں ویسے ہی ”گناہ گار“ سمجھتا ہے۔ ہماری بات تو سمجھنے یا ماننے سے رہا۔ بالآخر انہوں نے کہا کہ اپنے مسجد کے امام صاحب کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ انہیں تو آپ ”نیک“ سمجھتے ہیں نا۔ ان کے پاس چلتے ہیں۔ سارے دوست زبردستی اسے امام صاحب کے حجرہ میں لے گئے۔ اور امام صاحب نے بدقت انہیں سمجھایا اور ”راضی کروایا“ کہ غیر منکوحہ کے ساتھ جو سب کچھ کا ر گناہ ہے، منکوحہ کے ساتھ وہی سب کچھ عین ”کار ثواب“ اور نسل انسانی کے پھیلاؤ کا نیک کام ہے آپ بھی مذکورہ مولوی صاحب کی (کم از کم ) یہ بات اپنے گرہ میں باندھ لیں۔ کہیں ایسا نہ ہو دو چار سال بعد آپ یہاں ایک دھاگہ کھول رہے ہوں کہ: ہم دونوں ابھی تک دو کے دو ہی کیوں ہیں؟اپنے ایمان سے بتائیں آج کل کی نوجوان نسل کی کسی ایسی ٹریننگ کی ضرورت ہے ؟
نوجوان نسل تو دور کی بات ہے، آجکل کے بچے وہ سب سمجھتے ہیں۔اپنے ایمان سے بتائیں آجکل کی نوجوان نسل کی کسی ایسی ٹریننگ کی ضرورت ہے ؟
کاروباریوں کا یہی اکو اک مسئلہ ہے۔وہ تو غائب ہی ہو گیا یار
کونسا ایسا کاروبار کھول بیٹھا ہے یار؟ کہیں اپنی ہیروئین کی فیکٹری یا شراب کی بھٹی تو نہیں کھول لی جو دن رات پروڈکشن دیتی ہےکاروباریوں کا یہی اکو اک مسئلہ ہے۔
بھائی آخر کو عسکری بھی تو اسی فیملی کا حصہ ہےمیں اب کیا کہوں میں اردو محفل کو اپنی فیملی سمجھتا ہوں اور لگتا ہے میری فیملی ہی کرپٹ پے آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے
بس نا آپکے مشوروں پر عمل کیا ہے
جبھی تو کہہ رہا ہوں کہ یہ کیا کیا ۔۔۔۔ !!!!!!بس نا آپکے مشوروں پر عمل کیا ہے
فار ایور الون رہ جاتے اگر 2-4 سال اور رکتے توجبھی تو کہہ رہا ہوں کہ یہ کیا کیا ۔۔۔ ۔ !!!!!!
میں تو معصوم سوالی تھا اپنی فیملی سےبھائی آخر کو عسکری بھی تو اسی فیملی کا حصہ ہے
تمہارے دھاگے کے سارے سوالات کے جوابات تمہاری اسی بات میں پنہاں ہے ۔ دل پشوری کے لیئے سب سے رائے لے رہے تھے کیا ۔۔۔۔فار ایور الون رہ جاتے اگر 2-4 سال اور رکتے تو
دل پشوری کرنا ہوتا تو گوگل سرچ مر گئی تھی کیا ھھھھھ ہاں استاد جی پیسا بڑا لگتا ہے اس پروجیکٹ میںتمہارے دھاگے کے سارے سوالات کے جوابات تمہاری اسی بات میں پنہاں ہے ۔ دل پشوری کے لیئے سب سے رائے لے رہے تھے کیا ۔۔۔ ۔
" الون " کی دوری کے لیئے بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے بھائی ۔ یا تو قیمت ادا کرو یا پھر فار ایور الون رہنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے ۔ کیا سمجھے ۔۔۔ ۔
دل پشوری کرنا ہوتا تو گوگل سرچ مر گئی تھی کیا ھھھ ھھ ہاں استاد جی پیسا بڑا لگتا ہے اس پروجیکٹ میں
تو کیا انہوں نے ہنڈا کا کاروبار چھوڑ دیا؟پاکستانیوں کا سب سے پسندیدہ کاروبار ۔ موبائل فون۔