محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
کِشتِ زعفرانخلیل بھائی یہاں دیکھیے۔
یعنی علم بغاوت آگے بڑھانے کی بات ہو رہی ہے۔
کِشتِ زعفرانخلیل بھائی یہاں دیکھیے۔
یعنی علم بغاوت آگے بڑھانے کی بات ہو رہی ہے۔
چلو بھائی کان پکڑ کر توبہ کررہے ہیں زیک کے بارے میں پھر کچھ نہیں کہیں گے۔ ہمیں کیا معلوم تھا آپ کو اتنی زیادہ تکلیف ہوگی۔
بس اب آپ مجھے گھسیڑنا بند کردےشاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار صاحب۔
ان تمام پُرانے ممبران کو تو ایک تحفہ ملنا چاہیے بحال ہونے کا نبیل جی اب سمجھوتے کو پورا کریں وعدہ خلافی نہیں کرتےعزیز امین کو بھی بحال ہونا چاہیے
زیک جی سپرپاور ایک نہیں پانچ ہیں
ہماے ہاں تو چار کی اجازت ہے۔ یہ پانچویں شاید پڑوسن ہو۔
نبیل بھائی بھی سوچ رہیں ہوں گے کہ واپس ایکٹیو کیوں ہوا
ہوتی ایک ہی ہے بس مرد اس میں ہی چاروں کو تلاش کرتا ہے ساری زندگیہماے ہاں تو چار کی اجازت ہے۔ یہ پانچویں شاید پڑوسن ہو۔
نبیل بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا۔۔۔ آپ اور سعود بھائی دو دن کے کیے فورم مجھے دے دیںمقدس بہن، میں تو جان چھڑانا چاہ رہا ہوں لیکن یہ کمبل ہی نہیں چھوڑ رہا مجھے۔
کون؟ پڑوسن؟ہوتی ایک ہی ہے بس مرد اس میں ہی چاروں کو تلاش کرتا ہے ساری زندگی
Strategic ambiguity تو آپ نے ختم کر دی لہذا واضح کر دوں کہ پانچ سال ہوئے منتظمی چھوڑےزیک اب فورم کے ایڈمن نہیں ہیں۔
نبیل بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا۔۔۔ آپ اور سعود بھائی دو دن کے کیے فورم مجھے دے دیں
کون؟ پڑوسن؟
نبیل بھائی ہرگز نہیں۔ قتلِ عام کرادیں گی بٹیا! احمد شاہ ابدالی یاد ہے؟نبیل بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا۔۔۔ آپ اور سعود بھائی دو دن کے کیے فورم مجھے دے دیں
جانے سے پہلے بحال کر دیں لوگوں کو ایڈمن جی پھر ہی سکون میسر ہو گامقدس بہن، آپ سیریس ہوں تو دو دن کیا، فورم ہمیشہ کے لیے آپ کے سپرد کرکے میں غائب ہونے کے لیے تیار ہوں۔
جانے سے پہلے بحال کر دیں لوگوں کو ایڈمن جی پھر ہی سکون میسر ہو گا
اور وہ جو درجن بھر آئی ڈیز آپ کے بھائی کے کمپیوٹر سے استعمال ہو رہی تھیں، وہ کون تھے؟ کیا یہ بھی آپ کے بھائی ہی تھے؟ اس صورت میں ان کا بین ایکسٹنڈ کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
ناں ناں غائب نہیں ہونا آپ نے، بس جیسا میں کہوں گی ویسے ہی کرنا ہے بس دو دن میں صفائی ہو جانیمقدس بہن، آپ سیریس ہوں تو دو دن کیا، فورم ہمیشہ کے لیے آپ کے سپرد کرکے میں غائب ہونے کے لیے تیار ہوں۔
نیٹ کیفے اور انٹرنیٹ کے مسائل الگ ہیں اگر آپ بحث چاہتے ہیں تو ایک الگ لڑی بنا سکتے ہیں دو آئی ڈی ان کے 2 دوستوں کی ہے جو یہاں رہنا چاہتے ہیں ناکہ فیکآپ نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا۔
آسان اصول ہے ہم یہاں اپنا وقت دیے رہے ہیں وہاں ہمارا کچھ حق بھی حاصل ہوتا ہے اور کچھ ذمہ داریاں بھی لیکن ہم خاموش رہتے ہیں بس کچھ نہیں کرتےاتنے برسوں میں مجھے تو کبھی یہ گمان نہیں ہوا کہ بحثیت رکن میرا اس فورم پر کوئی "حق" ہے۔
یہ فورم کچھ افراد کی تکنیکی صلاحیتوں کا مرہون منت ہے۔ نیز وہ لوگ جو لائبریری وغیرہ کے کام میں محنت کر رہے ہیں۔
ہمارا نا تکنیکی شعبہ سے کوئی واسطہ، نا ہم نے لائبریری وغیرہ کے لیے ایک لفظ لکھا اور نا ہوسٹگ کے لیے ایک دھیلا بھی چندہ دیا۔ سات برس میں آٹھ ہزار گپیں ہیں تو اکڑ فونی کس بات پر؟
اور یہاں دیکھو کہ لوگ چھ ہفتے قبل رجسڑڈ ہوتے ہیں اور شکوے کرتے ہیں کہ "مجھے میرا حق چاہیے۔"
عجیب تماشہ ہے۔