(بغاوت )دوستوں کے نام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس حسن گمان کے لیے ممنون ہوں آصف صاحب۔

بانیان و منتظمین سے میری دوستی اور قرابت اتنی ہی ہے جتنی ڈاکٹر عامر شہزاد یا اکمل زیدی صاحب سے اور بس۔

جہاں تک احتجاج کی بات ہے تو یہ واقعی افسوس ناک ایشو چل رہا ہے۔ معطلی کے پہلے دن جب پہلا احتجاجی تھریڈ کھلا تھا تو میں نے اپنی سی ایک کوشش ضرور کی تھی لیکن وہاں میری وہ پذیرائی ہوئی کہ توبہ کرنے ہی بنی۔

مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔

والسلام
میں آپ کو اپنے سے زیادہ مضبوط سمجھتا ہوں. :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی ہم چاہتے ہیں ہمارا بھائی یہاں موجود ہو شکریہ ہم یہ بغاوت روک دیے گئے

اور وہ جو درجن بھر آئی ڈیز آپ کے بھائی کے کمپیوٹر سے استعمال ہو رہی تھیں، وہ کون تھے؟ کیا یہ بھی آپ کے بھائی ہی تھے؟ اس صورت میں ان کا بین ایکسٹنڈ کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔
 
کتنے مفاد پرست ہیں صرف اپنے بھائی کے لیے بغاوت کی ، اوپر سے محمد علی جناح صاحب کی تصویر لگائے ہوئے ہیں
ہم نے یہ لڑائی سب کے لیے شروع کی تھی لیکن ایک آدمی کب تک لڑے اب اگر ایڈمن نے کوئی راستہ نکالا ہے تو ہمیں بھی ساتھ دینا چاہیے
 

نبیل

تکنیکی معاون
چلیے سب کو مبارک ہو۔ بغاوت سے شروع ہونے والا یہ دھاگہ ہنسی مذاق پر ختم ہورہا ہے ۔ اللہ ہم سب کو ہنستا بستا رکھے

خلیل بھائی یہاں دیکھیے۔

نہیں جی ان کے لیے ہمارا بھائی لڑے گا وہ ان کے دوست ہیں قریبی لڑے تو جیتنے کے چانس بڑھ جاتے ہیں

یعنی علم بغاوت آگے بڑھانے کی بات ہو رہی ہے۔ :LOL:
 

آصف اثر

معطل
بھائی وہ بندہ بلا وجہ آپ کو گھسیٹ رہا ہے ہر معاملے میں
چلو بھائی کان پکڑ کر توبہ کررہے ہیں زیک کے بارے میں پھر کچھ نہیں کہیں گے۔ ہمیں کیا معلوم تھا آپ کو اتنی زیادہ تکلیف ہوگی۔
بس اب آپ مجھے گھسیڑنا بند کردےشاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار صاحب۔
 

محمدظہیر

محفلین
چلو بھائی کان پکڑ کر توبہ کررہے ہیں زیک کے بارے میں پھر کچھ نہیں کہیں گے۔ ہمیں کیا معلوم تھا آپ کو اتنی زیادہ تکلیف ہوگی۔
بس اب آپ مجھے گھسیڑنا بند کردےشاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار صاحب۔
ایک سال نہیں آپ کو لائف ٹائم کا بینڈ لگنا چاہیے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top