نبیل
تکنیکی معاون
جی بہتر ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا حکم صرف حاکم کا عوام تو بے بس ہے ..
آپ کے بھائی کون ہیں ان میں؟
جی بہتر ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا حکم صرف حاکم کا عوام تو بے بس ہے ..
وارث جی مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے کنارہ کشی نہیں کرتے ہم نے آپ کو سفارش کے لیے رکھا ہے اپ چلے گئے تو حالات اور خراب ہو سکتے ہیں کچھ رحم کریںاس حسن گمان کے لیے ممنون ہوں آصف صاحب۔
بانیان و منتظمین سے میری دوستی اور قرابت اتنی ہی ہے جتنی ڈاکٹر عامر شہزاد یا اکمل زیدی صاحب سے اور بس۔
جہاں تک احتجاج کی بات ہے تو یہ واقعی افسوس ناک ایشو چل رہا ہے۔ معطلی کے پہلے دن جب پہلا احتجاجی تھریڈ کھلا تھا تو میں نے اپنی سی ایک کوشش ضرور کی تھی لیکن وہاں میری وہ پذیرائی ہوئی کہ توبہ کرنے ہی بنی۔
مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔
والسلام
عبدالرحمن ABDUL ARآپ کے بھائی کون ہیں ان میں؟
اس حسن گمان کے لیے ممنون ہوں آصف صاحب۔
بانیان و منتظمین سے میری دوستی اور قرابت اتنی ہی ہے جتنی ڈاکٹر عامر شہزاد یا اکمل زیدی صاحب سے اور بس۔
جہاں تک احتجاج کی بات ہے تو یہ واقعی افسوس ناک ایشو چل رہا ہے۔ معطلی کے پہلے دن جب پہلا احتجاجی تھریڈ کھلا تھا تو میں نے اپنی سی ایک کوشش ضرور کی تھی لیکن وہاں میری وہ پذیرائی ہوئی کہ توبہ کرنے ہی بنی۔
مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔
والسلام
یہ صاحب تو لطائف پوسٹ کرتے تھے نہ، یہ کیوں معطل ہوئےعبدالرحمن ABDUL AR
عبدالرحمن ABDUL AR
خوش دل انسان ہے ہمارا بھائی یہ تو ایڈمن صاحب کو پتہ ہو گا کیوں معطل ہوے ہیںیہ صاحب تو لطائف پوسٹ کرتے تھے نہ، یہ کیوں معطل ہوئے
میں نے تو آپ کی غلطی پر غلطی کیمحفل پر آنا بذات خود غلطی تھا۔ میں تنبیہ دیتا ہوں اب۔
ایک غلطی دوسری غلطی کا جواز نہیںمیں نے تو آپ کی غلطی پر غلطی کی
مطلب چھ تاریخ کو عہدہ دے دیا جائے گا کیاانہیں بلاوجہ اور بغیر بتائے تو بین نہیں کیا گیا۔ وہ بار بار غیر متعلقہ زمرہ جات میں مذہبی مراسلات پوسٹ کر رہے تھے، اور انہیں وارننگ بھی دی گئی تھی جس کی انہوں نے پرواہ نہیں کی تھی۔ اور ان کی معطلی بھی عارضی ہے۔
محبت میں کوئی سوال جواب نہیں بس اگر محبت ہے تو ساتھ نبھانے کا حوصلہ بھی رکھیں چاہیے جتنی مرضی مشکلات ہوںٹرائے کی جنگ ایک لڑکی کی محبت میں لڑی گئی اور موجودہ لڑی کی جنگ ایک بھائی کی محبت میں لڑی جارہی ہے۔ سلام ہے
تاریخ میں بغاوت کچلے یا جیتے بغیر کم ہی ختم ہوئی ہےکیا اس کے بعد آپ کی بغاوت ختم ہو جائے گی؟
ہم نے کونسا ایڈمن کا عہدہ مانگ لیا ہے بس پوسٹ کرنے اور تبصرے پڑھ سکے یہی چاہتے ہیںکونسا عہدہ؟
صرف یہی ہوگا کہ وہ فورم پر واپس آ سکیں گے۔
کیا اس کے بعد آپ کی بغاوت ختم ہو جائے گی؟
بغاوت رفع کرنے کا بہترین طریقہ ہے کہ باغیوں میں پھوٹ ڈلوادوتاریخ میں بغاوت کچلے یا جیتے بغیر کم ہی ختم ہوئی ہے
مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔
جی ہم چاہتے ہیں ہمارا بھائی یہاں موجود ہو شکریہ ہم یہ بغاوت روک دیے گئےکونسا عہدہ؟
صرف یہی ہوگا کہ وہ فورم پر واپس آ سکیں گے۔
کیا اس کے بعد آپ کی بغاوت ختم ہو جائے گی؟
آپ کو میری سپرپاورز کا علم نہیں ہے؟آپ زکریہ بھائی کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ گئے ہیں۔؟ آپ کو مزید ایک سال کے لیے بینڈ کر دیا جانا چاہیے ۔