نیٹ کیفے اور انٹرنیٹ کے مسائل الگ ہیں اگر آپ بحث چاہتے ہیں تو ایک الگ لڑی بنا سکتے ہیں دو آئی ڈی ان کے 2 دوستوں کی ہے جو یہاں رہنا چاہتے ہیں ناکہ فیک
وہی بات حالات بگڑے تو ساتھ نبھانے والی بات حالات ٹھیک ہوئے تو اپنا مفاد ہی دیکھا جاتا ہے ہم سمجھ گئے ایڈمن اور سیاستدان ایک ہی عہدے کے دو نام ہیںمجھے آپ سے بحث کا کوئی شوق نہیں ہے۔ اگر کوئی غیر منصفافہ طریقے سے معطل ہوا ہے تو اسے بحال ہونا چاہیے۔ بصورت دیگر آپ کے بھائی کی معطلی کی مدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
ایڈمن کی گزارش ہو یا دھمکی ایک برابر ہی ہوتی ہےآپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ کے بھائی اپنی معطلی کی مدت پوری ہونے پر فورم پر واپس آ سکیں گے۔
وہی بات حالات بگڑے تو ساتھ نبھانے والی بات حالات ٹھیک ہوئے تو اپنا مفاد ہی دیکھا جاتا ہے ہم سمجھ گئے ایڈمن اور سیاستدان ایک ہی عہدے کے دو نام ہیں
معذرت عثمان!آپ کی بات اپنی جگہ درست ہو گی تاہم کسی نہ کسی حد تک محفلین کا بھی "حق" ہوتا ہے ۔۔۔اتنے برسوں میں مجھے تو کبھی یہ گمان نہیں ہوا کہ بحثیت رکن میرا اس فورم پر کوئی "حق" ہے۔
صاحب! یہاں سے تو ایسے محفلین بھی رخصت ہوئے، جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ یقینی طور پر اس کا کریڈٹ انتظامیہ اور محفلین دونوں کو جاتا ہے۔ اختلاف، بصد معذرت بُرا نہ مانیے گاسات برس میں آٹھ ہزار گپیں ہیں تو اکڑ فونی کس بات پر؟
اور یہاں دیکھو کہ لوگ چھ ہفتے قبل رجسڑڈ ہوتے ہیں اور شکوے کرتے ہیں کہ "مجھے میرا حق چاہیے۔"
میں یہ عرض کر رہا ہوں کہ بڑے سستے میں "حق" ملتا ہے، پھر بھی شکوے دور نہیں ہوتے۔معذرت عثمان!آپ کی بات اپنی جگہ درست ہو گی تاہم کسی نہ کسی حد تک محفلین کا بھی "حق" ہوتا ہے ۔۔۔
ہمارے بھائی کی ایک ہی آئی ڈی ہے عبدالرحمن والی بس جس میں ان کی اصل تصویر بھی لگائی گئی ہے اگر ان کی آئی ڈی ہوتی تو ہم یہاں بغاوت کا اعلان کرتے ؟؟میں آپ سے سادہ الفاظ میں ایک سوال پوچھ رہا ہوں اور آپ کی لایعنی باتیں ختم نہیں ہو رہیں۔ کیا باقی آئی ڈیز آپ کے بھائی کی بنائی ہوئی تھیں۔ اگر اس سوال کا صاف جواب نہیں ملا تو آپ کے بھائی مستقل بین ہوں گے اور آپ بھی۔ اس سے زیادہ واضح الفاظ میں نہیں بتا سکتا۔
ہمارے بھائی کی ایک ہی آئی ڈی ہے عبدالرحمن والی بس جس میں ان کی اصل تصویر بھی لگائی گئی ہے اگر ان کی آئی ڈی ہوتی تو ہم یہاں بغاوت کا اعلان کرتے ؟؟
آپ ایڈمن ہیں آٹی ٹی کی پڑھائی کی ہے آپ نے بلاک کیا ہے آخر آُپ کو معلوم ہو گاآپ کو شاید میری بات سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
چلیں یہ بتائیں کہ ان کے دوستوں کی آئی ڈٰیز کونسی ہیں؟
افطار کا ٹائم ہو گیا ہےآپ کو شاید میری بات سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
چلیں یہ بتائیں کہ ان کے دوستوں کی آئی ڈٰیز کونسی ہیں؟
آپ کب سے جج بن گئے ہیں بھائی؟ یہ میرا اور زیک کا مسئلہ تھا آپ کو ٹانگ اڑانے کی کیا ضرورت تھی۔ میں نے یہ سوال آپ کےمتعلق کیا تھا کہ بھائی مسئلہ میرا اور آپ کا ہے لیکن یہ بندہ کہاں سے وکالت پہ اُتر آیا۔آپ کو شرم آنی چاہیے بڑوں کا لحاظ کرنا نہیں آتا ۔ اسلام کے نام پر دھبہ ہیں آپ ۔
زیک اب فورم کے ایڈمن نہیں ہیں۔ میری گزارش ہے کہ دوبارہ اس بات کا اعادہ نہ کریں۔ اور اگر اپنے لہجے کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو نتائج کی ذمہ داری آپ پر ہی ہوگی۔
میں ایک بات واضح کردیتاہوں باقی آپ مجھے ایک سال کے لیے بین کردیں یا دائمی معطل کردیں مجھے کوئی دکھ نہیں ہوگا۔مقدس بہن، میں تو جان چھڑانا چاہ رہا ہوں لیکن یہ کمبل ہی نہیں چھوڑ رہا مجھے۔
چلیے محترمہ اس کے لیے ہم دعا گو ہیں۔نبیل بھائی میں نے پہلے بھی کہا تھا۔۔۔ آپ اور سعود بھائی دو دن کے کیے فورم مجھے دے دیں
آپ کب سے جج بن گئے ہیں بھائی؟ یہ میرا اور زیک کا مسئلہ تھا آپ کو ٹانگ اڑانے کی کیا ضرورت تھی۔ میں نے یہ سوال آپ کےمتعلق کیا تھا کہ بھائی مسئلہ میرا اور آپ کا ہے لیکن یہ بندہ کہاں سے وکالت پہ اُتر آیا۔
ابھی اس بار محفل کے معطل اراکین میں چند نام ور اردو دوست اور قابلِ قدر ارکان معطل ہوئے ہیں اس کی ابتدا ڈاکٹر شہزاد کےایک ایسے مراسلے کو حذف کرنے سے ہوئی جس میں معاشرے کے ایک منفی پہلو کو اجاگر کیا تھا لیکن اسے حذف کردیا گیا۔ ڈاکٹر عامر شہزاد نے اس پر ایک احتجاجی لڑی بنائی اس میں بشمول میرے سب اراکین نے اس طرزِ عمل پر گلِے شکوے کے انداز میں اپنی رائے دی لیکن کچھ ہی دیر بعد سب کو معطل کردیا گیا کیا ایسا کرنا درست تھا؟آخر اس کے ذمہ دار کون ہیں؟
میں ایک بات واضح کردیتاہوں باقی آپ مجھے ایک سال کے لیے بین کردیں یا دائمی معطل کردیں مجھے کوئی دکھ نہیں ہوگا۔
ہاہاہاہاہا ۔ پنجابی کی ایک مثال ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جب ممکن ہے جب نبیل ابن سعید کو معطل کردی اور ابن سعید نبیل کو ۔ پھر ہی ہوگا
میں نے زیک پر اعتراضات کیے تھے دھمکیاں نہیں دی تھیں جس پر جناب محمد ظہیر نے کچھ اس طرح کا ردعمل دیاآخر اس کا کیا تُک بنتا تھا! لیکن میں نے برداشت کیا ۔آپ پبلک فورم پر کسی کو اس طرح مخاطب نہیں کر سکتے۔ ایک تو بے تکے الزام لگا رہے ہیں دوسرے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔
اس کے بعد جب انہوں نے دوسرا مراسلہ پوسٹ کیا تو میرا ردعمل باعثِ تعجب نہیں تھا۔آپ زکریہ بھائی کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ گئے ہیں۔؟ آپ کو مزید ایک سال کے لیے بینڈ کر دیا جانا چاہیے ۔
ردعمل میں کچھ سخت الفاظ کا منھ سے نکل جانا پھر بھی سمجھ آتاہے لیکن بلا وجہ کسی پرمسلسل غصہ نکالنا اور دوسروں کو اس کے خلاف اُکسانا سمجھ سے مکمل بالاتر ہے۔میرا ردعمل انہیں دو مراسلوں کے بعد آیااور مجھے اپنے ردعمل پر کوئی خوشی نہیں تھی۔بھائی وہ بندہ بلا وجہ آپ کو گھسیٹ رہا ہے ہر معاملے میں
جہاں تک اس بات کا تعلق ہے یہ آپ کے لیے شائد بدتہذیبی ہوسکتی تھی لیکن یہ معاشرے کی ایک تلخ حقیقت تھی اور حقیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ اس طرح کے دسیوں مراسلے بغیر حذف کیے محفل پر موجود ہیں۔جن مراسلات کو حذف کیا گیا تھا وہ ان میں انتہائی بے ہودگی اور بدتہذیبی کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔ اس پر ایکشن بالکل درست لیا گیا تھا۔
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیںکوئی ہمیں بھی بتائے کچھ سلجھاؤ آیا