بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

نبیل

تکنیکی معاون
برادرم یہ بھی بتا دیں کہ آن سکرین کی بورڈ کا کلر تبدیل کرنے کیلیے کس چیز کے ساتھ 'چھیڑ خوانی' کرنی ہوگی :)

نبیل بھائی میرا بھی یہی سوال ہے۔؟؟

اس کے لیے آن سکرین کی بورڈ سے متعلقہ سٹائلز میں کچھ ردوبدل کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ یہ سٹائل پہلی پوسٹ میں بھی فراہم کیے گئے ہیں:

[SYNTAX="css"].btnHelp {
background:#ECECEC none repeat scroll 0 0;
border:1px solid #888888;
cursor:pointer;
font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma;
font-size:14px;
text-align:center;
}
.btnFlat {
background:#ECECEC none repeat scroll 0 0;
border:1px solid #888888;
cursor:pointer;
font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma;
font-size:14px;
text-align:center;
}
.btnRaised, .btnFlat:hover {
background:#D3D3D3 none repeat scroll 0 0;
border:1px outset;
cursor:pointer;
font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma;
font-size:14px;
font-weight:bold;
text-align:center;
}
.btnLowered, .btnFlat:active {
background:#D3D3D3 none repeat scroll 0 0;
border:1px inset;
cursor:pointer;
font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma;
font-size:14px;
text-align:center;
}
.btnSysFlat {
background:#808080 none repeat scroll 0 0;
border:1px solid #888888;
cursor:pointer;
font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma;
font-size:14px;
text-align:center;
}
.btnSysRaised, .btnSysFlat:hover {
background:#333333 none repeat scroll 0 0;
border:1px outset;
cursor:pointer;
font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma;
font-size:14px;
font-weight:bold;
text-align:center;
}
.btnSysLowered, .btnSysFlat:active {
background:#333333 none repeat scroll 0 0;
border:1px inset;
cursor:pointer;
font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma;
font-size:14px;
text-align:center;
}
.hiddentext {
display:none;
}
.outline {
text-decoration:underline;
}[/SYNTAX]

ان میں جہاں background لکھا ہوا ہے، وہاں قدروں کو تبدیل کرکے دیکھیں۔
 
باذوق

محفلین
باذوق، آپ نے کس بلاگ پر اردو ایڈیٹر شامل کیا ہے؟
میں نے اپنے ایک تجرباتی بلاگ پر اردو ایڈیٹر شامل کیا ہے اور تبصرہ والی جگہ کے بجائے سائیڈ بار میں لگایا ہے۔ چونکہ سائیڈ بار میں آن اسکرین کی-بورڈ کی گنجائش نہیں ہے ، لہذا اسے ہٹا دیا ہے ۔ اس طرح بلاگ پر الفاظ کی سرچ کے لیے بھی یہ مختصر پیڈ کام آئے گا :)
 
گرائیں

محفلین
اپنے بلاگ کا تین کالمی ٹیمپلیٹ آپ کی خدمت میں حاضر کرنا چاہتا تھا مگر مجھے اٹیچ کرنے کا آپشن کہیں نظر نہیں آرہا، بہر حال اگر آپ نبیل کے فراہم کردہ راؤنڈرز ٹیمپلیٹ استعمال کررہے ہیں تو اس ربط کو دیکھئے اور خود اپنے ٹیمپلیٹ کو تین کالمی بنائیے۔۔
 
عین لام میم

محفلین
صاحب یہ پوسٹس کے نیچے ارسال کردہ از نبیل لکھا آ رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔یہ کیسے تبدیل کرنا ہے۔ ۔ !
میری تحاریر نبیل بھائی کا نام استعمال کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ ۔ ۔!! :grin:
 
مغزل

محفلین
صاحب یہ پوسٹس کے نیچے ارسال کردہ از نبیل لکھا آ رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔یہ کیسے تبدیل کرنا ہے۔ ۔ !
میری تحاریر نبیل بھائی کا نام استعمال کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ ۔ ۔!! :grin:

صاحب ہم نے جواب تو دیا تھا ایک دوسری لڑی میں آپ نے شکریہ بھی ادا کیا تھا :

عین لام میم بھیا:

آسان نسخہ، اپنے بلاگ کے کنٹرول پینل میں‌جائیں‌ ، وہاں‌ لے آؤٹ‌ پر جائیں‌ اور پھر ایڈٰٹ‌ ایچ ٹی ایم ایل ۔ وہاں‌ جہاں‌ سانچہ کا کوڈ‌ لکھا ہے اس کے نیچے تین نیلے بٹن ہیں وہاں‌ ، ریورٹ‌ ویجیٹ‌ ٹمپلیٹ‌ پر کلک کر کے تبدیلیاں‌ مخفوظ‌ کر لیں‌ ۔ میں‌ دیکھتا ہوں‌ نبیل کیسے غائب نہیں‌ ہوتا۔ :biggrin:
 
شکریہ مغل صاحب۔ ۔ ۔ یہی تو مسئلہ ہے مجھے بھول جاتا ہے سب۔ ۔ ۔ !!
 
عین لام میم

محفلین
آخر کار میں نے بھی اردو ایڈیٹر لگا ہی لیا۔ ۔ ۔ بہت مزہ آیا خود سب کرنے کا۔ ۔ ۔;)
سب لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اتنی محنت کی ہے اس سب کو بنانے میں اور ہم جیسوں کا بھلہ کرنے میں۔ ۔۔

ایک مسئلہ ہے بس۔ ۔ ۔میں جب اپنے اردو ایڈیٹر میں لکھتا ہوں تو ہر حرف دو دفعہ لکھا جاتا ہے یعنی کِی ایک دفعہ دباتا ہوں لیکن دو حرف ٹائپ ہوتے ہیں۔ ۔۔ جبکہ اگر ساتھ موجود آن سکرین کلیدی تختے سے لکھوں تو ٹھیک کام کرتا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ اس کی کیا وجہ ہے۔ ۔ ۔؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس کی یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ یا تو ٹیمپلیٹ صحیح طرح ایڈٹ نہیں کی گئی ہے یا پھر کی بورڈ میں مسئلہ ہے۔
 
عین لام میم

محفلین
میں نے پوری کوشش کی تھی کہ کوئی غلطی نہ ہو۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہیں غلطی ہو گئی ہو۔۔ ۔ کیا آپ کسی مخصوص ٹیگ یا جگہ کی نشاندہی کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔میں اس کام میں بالکل کورا ہوں۔ ۔ ۔صرف کاپی پیسٹ ہی کر سکتا ہوں!!! :biggrin:

دو سوال اور ہیں۔ ۔ ۔ بلاگ پہ حالیہ تبصروں اور تحاریر کا وجٹ کہاں سے مل سکتا ہے۔ ۔ ؟
اور۔ ۔ ۔نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کا بٹن [جیسا کہ محفل میں اوپر بائیں جانب لگا ہوا ہے] بلاگ پہ کیسے چپکایا جا سکتا ہے۔ ۔ ۔ اس کا کوڈ کہاں سے لوں۔ ۔ ۔؟
 
خورشیدآزاد

محفلین
Add Gadgetپر کلک کرکے آپ HTML/JavaScript Add کے ذریعے اس میں مندرجہ ذیل کوڈ کاپی پیسٹ کرلیں۔ اگر آپ کو یہ بٹن پسند نہیں تو اسی طریقے سے آپ اردومحفل یا کہیں اور سے بھی یہ بٹن اپنے بلاگ پر لگا سکتے ہیں۔ دوسرا آسان اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے تعارف میں بھی ان فونٹ کے ڈاؤنلوڈ کا ربط اپنے قارئین کو دے سکتے ہیں۔

HTML:
<a target="_blank" href="http://alvi.urdushare.net/blog/200811/download-alvi-nastaleeq">
<img border="0" width="200" src="http://img.photobucket.com/albums/v513/Truemen/alvi-1.gif" height="100"/></a>

HTML:
<a href="http://www.fileden.com/files/2008/12/25/2238030/Jameel%20Noori%20Nastaleeq%202.rar">
<img border="0" width="200" src="http://img.photobucket.com/albums/v513/Truemen/noorijam.gif" height="100"/></a>
 
عین لام میم

محفلین
آزاد صاحب بہت شکریہ۔ ۔۔ ۔۔ ۔
حالیہ تحاریر اور تبصروں والا وجٹ اگر کوئی استعمال کر رہا ہے تو مجھے بھی اس کے بارے میں ضرور بتا دیں۔ ۔ ۔
ایک سائٹ سے وجٹ شامل تو کیا تھا بلاگ پہ لیکن وہ کام نہیں کر رہا۔ ۔ ۔ بس خالی ڈبہ نطر آ رہا ہے۔ ۔ ۔

پانچواں درویش
 
گرائیں

محفلین
عین لام میم ، غالبا آپ کے مطلوبہ وجٹ میں استعمال کر رہا ہوں۔
ذرا میرے بلاگ پر دیکھ کر بتائیے کہ آپ کو انھی کی تلاش تو نہین؟

اگر ہے تو میں خدمت کے لئے حاضر ہوں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
آزاد صاحب بہت شکریہ۔ ۔۔ ۔۔ ۔
حالیہ تحاریر اور تبصروں والا وجٹ اگر کوئی استعمال کر رہا ہے تو مجھے بھی اس کے بارے میں ضرور بتا دیں۔ ۔ ۔
ایک سائٹ سے وجٹ شامل تو کیا تھا بلاگ پہ لیکن وہ کام نہیں کر رہا۔ ۔ ۔ بس خالی ڈبہ نطر آ رہا ہے۔ ۔ ۔

پانچواں درویش

عمیر میں کر رہا ہوں شاید میرے بلاگ پر آپ نے دیکھا ہو۔

حالیہ تحاریر والے میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے لیکن تبصروں کا وجٹ استعمال کرنے کیلیے آپ کو اپنے بلاگ کی ٹیمپلیٹ میں تھوڑی تبدیلی کرنی ہوگی، وجٹ اب بھی صحیح کام کر رہا ہے لیکن وجٹ آپ کے بلاگ پر comments ڈھونڈے گا لیکن وہاں تو 'تبصرے' لکھا ہوا ہے، سو وہ کچھ نہیں دکھا رہا۔ ٹیمپلیٹ میں جہاں جہاں 'تبصرے' لکھا ہے اس کو comments کے ساتھ تبدیل کرنا ہوگا۔ لیکن ٹیمپلیٹ کے ساتھ کچھ بھی کرنے سے پہلے اسکا بیک اپ لینا بہت ضروری ہے!
 
عین لام میم

محفلین
بہت شکریہ وارث صاحب۔ ۔ ۔میں نے آپ کے بلاگ کو دیکھتے ہوئے اپنے بلاگ پہ وجٹ لگا دیئے ہپیں ور اب صحیح کام کر رہے ہیں سب۔ ۔ ۔
میں نے آپ کے بلاگ کا سورس پیج دیکھتے ہوئے کچھ تبدیلیاں کیں تھیں تو ہو گیا۔ ۔ ۔!!
 
Top