عین لام میم
محفلین
السلام علیکم
امتحانات کی وجہ سے آج ہی دوبارہ آنا ہوا ہے۔
مسئلہ بدستور موجود ہے کہ :
اسی دھاگے میں دئیے گئے نبیل بھائی کے طریقے کے مطابق اردو پیڈ نصب کیا تھا بلاگ پر لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک دفعہ ”کِی“ دبانے پہ دو دفعہ حرف لکھا ہوا آتا ہے، جبکہ ”آن سکرین“ کلیدی تختے سے ایسا نہیں ہوتا اور ٹھیک لکھا آتا ہے۔ ۔ ۔۔ غلطی کی نشاندہی کر دیں ، اور حل بتانا نہ بھولیں!