بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

تجمل حسین

محفلین
مزید یہ کہ اگر کوئی بلاگر ’’بلاگ وہ‘‘ پر اپنا بلاگ رجسٹر کروائے اور کچھ دنوں بعد میاں صاحب کو نام خود پسند آجائے تو اس کا بلاگ معطل کرکے ڈیٹا حذف کردیا جاتا ہے۔ اور بلاگر بیچارہ دیکھتا ہی رہ جاتا ہے کہ یہ اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :whew: :atwitsend:
بقول شخصے: تم نے یہ نام منتخب ہی کیوں کیا تھا :beating:

مزید:

کوڈ:
Howdy forum,

Your new BlogVO - Get A Free Blog site has been successfully set up at:
http://forum.blogvo.com/

You can log in to the administrator account with the following information:

Username: forum
Password: OYF7ahMKzz8k
Log in here: http://forum.blogvo.com/wp-login.php

We hope you enjoy your new site. Thanks!

--The Team @ BlogVO - Get A Free Blog

کوڈ:
Dear member,
This is to inform you that your recent website/blog “forum.blogvo.com” is suspended. Because it seems to be much relative to our official support forums.
We regret any inconvenience.
Regards,
BlogVo Administration.
 
تجمل حسین

محفلین
مزید یہ کہ بلاگ ختم کرنے کے بعد اس ای۔میل پر کوئی دوسرا بلاگ بھی رجسٹر نہیں کروایا جاسکتا۔ :)

870441058e76272d8ad36b79ee2476c283bd1d48d06ec4bf2980eb5244bd18800de64f89.jpg

:D
 
Mian Shahzad Raza

محفلین
آپ سب اپنی ٹیسٹنگ جاری رکھیں اور اپنے قیمتی الفاظ سے تھریڈ کو رونق بخشتے رہیں۔ بلاگ وہ تو چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ رجسٹر ہوتے واقت قوائد و ضوابت پڑھ لیتے تو آپکو زہمت نہ کرنا پڑتی۔ اور سپورٹ پر ای میل کر دیتے تو مسلہ حل ہو جاتا۔ اور میں اتنا فارغ نہیں کےبار بار یہاں آوں کسی کو کوئ مسلہ ہے تو
http://www.blogvo.com/support
پر آ کر رابطہ کر سکتا ہے۔ یہ سروس ابھی نئ ہے تو مسائل کا آنا کوئ بڑی بات نہیں۔ لیکن واقع کچھ لوگوں کا رویہ یہاں بہت ہی افسوس کن ہے۔ مینجمنٹ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر سکتی ہے اگر یہ سروس کسی کی دل آزاری کا باعث بن رہی ہے تو۔
وا سلام۔
 
Mian Shahzad Raza

محفلین
اور آپ سب کی اطلاع میں عرض کر دوں کی اس سروس کو ایک امریکی کمپنی نے سراہا ہے اور انویسٹمینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد یہ بڑے پیمانے پر شروع کر دی جائے گی۔ لیکن میریے پاکستانی بھائ یہاں بجائے مفید مشورے دینے کے تھریڈ شرور کرنے والے کو صرف اور صرف نیچا دکھانے پر تلے ہوئے ہیں اور مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا ۔ یہ یہاں میری آخری پوسٹ ہے۔
اللہ حافظ۔
 
bilal260

کوئی کسی کی بھی دل آزاری نہیں ہوئی سب خوش ہے اس نئی سروس سے مگر جو معلومات ماہرین نے فراہم کی ہیں آپ ان کو جھٹلا نہیں سکتے آپ یہاں محفل میں آتے جاتے رہا کرے آپ کی ضرورت ہے ہم سب کو قسم سے ۔
بہت اچھی سروس ہے جو یہ آپ نے دی ہیں۔
کیا آپ یہاں صرف مارکیٹنگ کرنے آتے ہیں تو پھر ہم ہیں یہاں آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے آتے جاتے رہا کرے۔
آپ اپنا تعارف ،تعارف کے سیکشن میں پوسٹ کر دیں بہت کام پڑے گے سب کو آپ سے۔
خوش رہے ہماری دعا ہے۔
 
bilal260

محفلین
اور آپ سب کی اطلاع میں عرض کر دوں کی اس سروس کو ایک امریکی کمپنی نے سراہا ہے اور انویسٹمینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد یہ بڑے پیمانے پر شروع کر دی جائے گی۔ لیکن میریے پاکستانی بھائ یہاں بجائے مفید مشورے دینے کے تھریڈ شرور کرنے والے کو صرف اور صرف نیچا دکھانے پر تلے ہوئے ہیں اور مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا ۔ یہ یہاں میری آخری پوسٹ ہے۔
اللہ حافظ۔
وہ مرد ہی کیا جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہیں۔
یہ ایک شعر تھا آپ کی نظر آپ اتنی جلدی ہمت ہار جائو گے کبھی سوچا نہ تھا۔
اللہ حافظ آپ کا بھی چکر لگاتے رہئے گا۔
آپ کا منتظر رہوں گا۔اللہ عزوجل آپ کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطافرمائے اور آپ اردو محفل کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیں۔(آمین۔)
 
اوشو

لائبریرین
اور آپ سب کی اطلاع میں عرض کر دوں کی اس سروس کو ایک امریکی کمپنی نے سراہا ہے اور انویسٹمینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد یہ بڑے پیمانے پر شروع کر دی جائے گی۔ لیکن میریے پاکستانی بھائ یہاں بجائے مفید مشورے دینے کے تھریڈ شرور کرنے والے کو صرف اور صرف نیچا دکھانے پر تلے ہوئے ہیں اور مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا ۔ یہ یہاں میری آخری پوسٹ ہے۔
اللہ حافظ۔

میاں صاحب !
آپ کی نذر بس ایک شعر
عرفی تو می اندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را
اللہ کریم آپ کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین
 
bilal260

محفلین
اردو محفل کے ماہرین کی ماہرانہ رائے جو سب سچ پر مشتمل تھی ایک بندے کا دل توڑ گئی او کے نو پرابلم بیٹر لک نیگسٹ ٹائم۔
 
bilal260

محفلین
میاں صاحب !
آپ کی نذر بس ایک شعر
عرفی تو می اندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را
اللہ کریم آپ کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین
جناب محترم اس شعر کا مختصر مگر جامع ترجمہ کر دیں ناراض نہیں ہونا ۔اللہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں برکت ڈالے آپ پر اپنا خصوصی نظر و کرم کرے آمین۔
 
اوشو

لائبریرین
جناب محترم اس شعر کا مختصر مگر جامع ترجمہ کر دیں ناراض نہیں ہونا ۔اللہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں برکت ڈالے آپ پر اپنا خصوصی نظر و کرم کرے آمین۔
فکر نہ کریں اس شعر کا آپریشن کرنے والے بھی بہت سے "ماہرین" دستیاب ہیں ادھر آپ کو مایوسی نہیں ہو گی :)
 
تجمل حسین

محفلین
لیکن واقع کچھ لوگوں کا رویہ یہاں بہت ہی افسوس کن ہے۔ مینجمنٹ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر سکتی ہے اگر یہ سروس کسی کی دل آزاری کا باعث بن رہی ہے تو۔

لیکن میریے پاکستانی بھائ یہاں بجائے مفید مشورے دینے کے تھریڈ شرور کرنے والے کو صرف اور صرف نیچا دکھانے پر تلے ہوئے ہیں اور مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا ۔ یہ یہاں میری آخری پوسٹ ہے۔
میاں صاحب بات نیچا دکھانے کی نہیں بلکہ آپ کو پُر مزاح انداز میں آپ کی بلاگنگ سروس کی خامیوں سے روشناس کروایا جارہا ہے۔
مثلاََ یہ اقتباس دیکھیں۔
مزید یہ کہ اگر کوئی بلاگر ’’بلاگ وہ‘‘ پر اپنا بلاگ رجسٹر کروائے اور کچھ دنوں بعد میاں صاحب کو نام خود پسند آجائے تو اس کا بلاگ معطل کرکے ڈیٹا حذف کردیا جاتا ہے۔ اور بلاگر بیچارہ دیکھتا ہی رہ جاتا ہے کہ یہ اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :whew: :atwitsend:
بقول شخصے: تم نے یہ نام منتخب ہی کیوں کیا تھا :beating:
اب اگر آپ غور کرتے تو اس میں بھی اصلاح کا پہلو ہے۔
یعنی ایسے سب ڈومینز جو آپ کے خیال میں آپ کی سروس کے ذاتی ہونے چاہیئں وہ آپ پری ریزرو کردیں۔ یعنی کوئی بھی صارف ماسوائے آپ کے انہیں رجسٹر نہ کرسکے۔
مثلاََ فورم، سپورٹ، بلاگ، ای۔میل، میل وغیرہ۔
 
Top