بلا عنوان 3

باباجی

محفلین
اب تو مقدس آپی نے تصدیق بھی کر دی ہے
تو یہ بھی دیکھ لیں کہ اس چیز کا نتیجہ کیا نکلا
ساری عمر کی معذوری
باپ جیل یا پاگل خانے میں
توبہ توبہ اللہ معاف فرمائے
اب بتائیں غلطی کس کی
یاد رہے غلطیاں دونوں طرف کی ہیں
تالی دو ہاتھ سے بجی اور اتنا افسوسناک انجام ہوا
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے
 
مقدس

لائبریرین

بھیا غلطی یہاں باپ ہی کی ہے۔۔۔ باپ اگر جیل یا پاگل خانے میں جائے گا تو اپنے اعمال کی وجہ سے۔۔ اس میں بیٹی کی یا بیوی کی غلطی ہر گز نہیں ہے۔۔
بیٹی کو شادی کا مکمل حق ہے۔۔ اور وہ کسی نان مسلم سے شادی نہیں کر رہی تھی۔ اپنی ماں کی رضامندی سے ایک مسلمان سے شادی کر رہی تھی۔۔ باپ نے اپنا پورا گھر اپنی انا کی خاطر تباہ کیا۔۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ایک ایسا واقعہ جس پر قوتِ گویائی سلب ہوجاتی ہے۔۔
سمجھ نہیں آتا۔۔۔سوچیں تو بس اعصاب جواب دینے لگتے ہیں کہ انسان اس قدر درندہ کیسے بن جاتا ہے کہ اپنے گھر کو ہی تباہ کردے۔۔۔
جانے کب تک ہم ایسی پست سوچ کے ساتھ پستی کی انتہائی حدوں کو پار کرتے رہیں گے۔۔۔
لوگ کیا کہیں گے ۔۔۔۔لوگ کیا سمجھیں گے یہ وہ جملے ہیں جن کی وجہ سے لوگ خود کو پاتال میں گرانے کو تیار ہوجاتے ہیں۔۔!
بد ترین اور انتہائی بد ترین سطح ہے یہ سوچ کی کہ جس کے بعد انسان اور حیوان میں تمیز کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔۔۔۔
کیا وہ اب بھی انسان کہلانے کے لائق ہیں۔۔۔۔
 
باباجی

محفلین
بھیا غلطی یہاں باپ ہی کی ہے۔۔۔ باپ اگر جیل یا پاگل خانے میں جائے گا تو اپنے اعمال کی وجہ سے۔۔ اس میں بیٹی کی یا بیوی کی غلطی ہر گز نہیں ہے۔۔
بیٹی کو شادی کا مکمل حق ہے۔۔ اور وہ کسی نان مسلم سے شادی نہیں کر رہی تھی۔ اپنی ماں کی رضامندی سے ایک مسلمان سے شادی کر رہی تھی۔۔ باپ نے اپنا پورا گھر اپنی انا کی خاطر تباہ کیا۔۔
نو کمنٹس :silent3:
جو ہونا تھا ہوگیا
واللہ علم باالصواب
اللہ سب کو نورِ ہدایت عطا فرمائے
 
سید زبیر

محفلین
مقدس بیٹا ! سمجھ میں نہیں آتا کہ ایسے عناصر کے لیے بدعا دیں ،ہدایت کی دعا کریں یا عبرت اور نصیحت حاصل کریں ۔ بدعا تو نہیں دے سکتا اللہ تعالیٰ مظلوموں کی آہ بہت جلد سنتا ہے ، ہدایت کی دعا کر سکتے ہیں اورنصیحت ہی حاصل کرسکتے ہیں اللہ کریم تمام مسلمانوں کو ہر ظلم سے بچائے (آمین)
 
بھیا غلطی یہاں باپ ہی کی ہے۔۔۔ باپ اگر جیل یا پاگل خانے میں جائے گا تو اپنے اعمال کی وجہ سے۔۔ اس میں بیٹی کی یا بیوی کی غلطی ہر گز نہیں ہے۔۔
بیٹی کو شادی کا مکمل حق ہے۔۔ اور وہ کسی نان مسلم سے شادی نہیں کر رہی تھی۔ اپنی ماں کی رضامندی سے ایک مسلمان سے شادی کر رہی تھی۔۔ باپ نے اپنا پورا گھر اپنی انا کی خاطر تباہ کیا۔۔
میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں آپی(y)
 
تو یہ بھی دیکھ لیں کہ اس چیز کا نتیجہ کیا نکلا
ساری عمر کی معذوری
باپ جیل یا پاگل خانے میں
توبہ توبہ اللہ معاف فرمائے
اب بتائیں غلطی کس کی
یاد رہے غلطیاں دونوں طرف کی ہیں
تالی دو ہاتھ سے بجی اور اتنا افسوسناک انجام ہوا
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے
فراز بھائی۔ کیا ان "والد صاحب" کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ اپنی کم عمر بیٹیوں کا نکاح ان کی مرضی کے بغیر زبردستی کرا دیتے؟؟
اور یہ کہ اگر انہوں نے ایسے زبردستی کے نکاح سے طلاق لے لی تو کیا برا کیا؟؟
کیا عورتوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنا شریک حیات اپنی مرضی سے چن سکیں؟؟
یہ فادر اپنی دو بیٹیوں کو پاکستان لے کر گئے تھے جب وہ انڈر سیکسٹین تھیں اور ان کا نکاح ذبردستی اپنے بھتیجوں کے ساتھ کروا دیا تھا۔۔ واپس آکر ان لوگوں نے ڈائیورس لے لی تھی
 
باباجی

محفلین
فراز بھائی۔ کیا ان "والد صاحب" کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ اپنی کم عمر بیٹیوں کا نکاح ان کی مرضی کے بغیر زبردستی کرا دیتے؟؟
اور یہ کہ اگر انہوں نے ایسے زبردستی کے نکاح سے طلاق لے لی تو کیا برا کیا؟؟
کیا عورتوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنا شریک حیات اپنی مرضی سے چن سکیں؟؟
میرے بھائی
مین نے اوپر کیا لکھا ہے شاید آپ نے پڑھا نہیں
نو کمنٹس
میں کوئی لاحاصل بحث شروع کرنا نہیں چاہتا
جس کے ساتھ جس طرح ہونا تھا ہوگیا
اب اس طرح بحث کا کوئی فائدہ ان لوگوں کو ہوگا تو آپ بتاؤ
میں ان لوگوں کے فائدے کے لیئے جتنی ہو سکا بحث کروں گا

:)
اور کیا دنیا میں یہ واحد واقعہ ایسا ہوا جو اتنا افسوس ہو رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
ایسے ہزاروں واقعات روزانہ ہوتے ہیں میرے بھائی
سندھ اور پنجاب میں روزانہ کتنی ہی لڑکیاں غیرت کے نام قتل ہوتی ہیں
کے پی کے اور ڈی جی خان کی طرف کتنی ہی معصوم بچیوں کو ونی کی رسم کی بھینٹ چڑھایا جاتا ہے
کیا یہ افسوسناک نہیں ہے ؟؟؟؟؟؟
تو اسلیئے میرے بھائی جو ہوگیا اس پر افسوس کرو
اللہ کے حضور ان کے حق میں دعا کرو
 
اللہ کے حضور ان کے میں دعا کرو
دعا تو ہم کر ہی رہے ہیں فراز بھائی
لیکن میرے خیال میں یہ بحث "دوا" ہے کیونکہ جب تک ہم برائی کو سچ مچ میں برائی نہیں مانیں گے تب تک ایسے واقعات سے بچنا ناممکن ہے
سو اس مقصد کے لیے یہاں مجرم کا تعین ضروری ہے۔
صرف سندھ پنجاب کا کیا ذکر فراز بھائی
یہ ذلیل کام تو پورے ملک میں ہو رہا ہے
اور دیہاتوں پر ہی موقوف نہیں شہروں میں بھی ایسے واقعات ہوتے ہیں
 
مجرم انسان نہیں
معاشرہ ہوتا ہے
جو اسے ایسے جرائم کا ارتکاب کرنے پر مجبور کرتا ہے
کسی عورت کے گھر اگر شادی کے سال بعد اولاد نہ ہو تو ساس کی نظر بدلنے میں دیر نہیں لگتی اور
وہ اپنے بیٹے کے کان بھربھر کے اپنی بہو کو طلاق دلوادیتی ہے یا پھر اس پر سوکن لے آتی ہے
وہ کیوں ؟؟
اسلیئے کہ محلے کی عورتیں اور خاندان کی عورتیں اس کے کان بھرتی ہیں اسے طعنے دیتی ہیں
وہ ایسا کیوں کرتی ہیں ؟؟؟
شاید ساس سے کبھی انہیں کوئی نقصان پہنچا ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بر عکس اگر کچھ صبر کیا جائے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے
آپ کے علم میں ہوگا یقیناً کے کئی لوگوں کے شادی کے کئی سالوں بعد بھی اولاد ہوتی ہے
نکلا نہ صبر کا پھل میٹھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو جناب آگہی ایک ایسی چیز ہے جس کے پھیلانے کی ضرورت ہے لیکن یاد رکھیئے غصہ کے وقت انسان پڑھا لکھا یا ان پڑھ نہیں ہوتا
وہ صرف اپنے نفس کا غلام ہوتا ہے اور آنکھوں کے آگے اندھیرا آجاتا ہے عقل پر پردے پڑھ جاتے ہیں

اللہ ہمیں شرارت اور شیطان سے محفوظ رکھے
نعمت سے محروم نہ رکھے
 
قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
آپ کو یاد ہوگا کہ اس دن جب آپ نے خبر کا لنک دیا تھا تو میں نے اسی وقت کہا تھا کہ ان سائیڈ جاب لگتی ہے، حادثہ نہیں ہوگا۔ اللہ معاف کرے اور عقل بھی دے
 
مقدس

لائبریرین
ایک چھوٹی سی اپ ڈیٹ۔۔میری دوست کی وہ بہن جس کی شادی ہونی تھی اور اس کی بیک بون فریکچر ہو گئی تھی۔۔ اب پہلے سے بہت بہتر ہے اور وہ جس سے شادی کرنا چاہتی تھی، ان کی فیملی نے یوکے میں آکر شادی کی اور اب وہ دبئی اپنے شوہر کے ساتھ شفٹ ہو گئی ہے۔۔ دوسری دونوں بہنیں اب میری دوست کے ساتھ رہتیں ہیں اور اپنی تعلیم مکمل کر رہی ہیں۔۔ آفٹر ٹرائیل یہ پروو ہو چکا ہے کہ فادر کو کوئی مینٹل پرابلم نہیں تھا، انہوں نے ہوش و حواس میں اپنے بھتیجے کے ساتھ مل کر سب پلان کیا تھا۔۔ اب دونوں اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں الحمدللہ۔۔ بےشک اللہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا۔۔
 
مقدس

لائبریرین
آئی فلی ایگری حمیرا۔۔ آج ہی اس کولیگ سے بات ہوئی۔۔۔ اس واقعہ سے پہلے شی واز جسٹ اے کولیگ پر آفٹر دیٹ شی بی کیم ون آف مائی گڈ فرینڈز۔۔ میں نے بھی اس سے یہی بات کی کہ ایسے انسان کو دنیا اور آخرت دونوں جگہ سزا بھگتنی ہو گی۔۔ اللہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیتا۔۔
 
Top