حمیرا عدنان
محفلین
یار اب کیا کہوں اگر پاکستانی مرد حضرات کو اپنے کاغذات ائی مین نیشنیلٹی کے لیے کیسی سے بھی شادی کر لیں گے پھر یہ نہیں سوچیں گے یہ لڑکی یہودی ہے عیسائی ہے یاں ہندو ہے اس وقت ان کو اپنی بس اپنی ضرورت نظر آتی ہےآئی فلی ایگری حمیرا۔۔ آج ہی اس کولیگ سے بات ہوئی۔۔۔ اس واقعہ سے پہلے شی واز جسٹ اے کولیگ پر آفٹر دیٹ شی بی کیم ون آف مائی گڈ فرینڈز۔۔ میں نے بھی اس سے یہی بات کی کہ ایسے انسان کو دنیا اور آخرت دونوں جگہ سزا بھگتنی ہو گی۔۔ اللہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیتا۔۔
وہ لڑکی تو پھر نکاح کرنے جا رہی تھی