محمد تابش صدیقی
منتظم
شاندار روداد اور مناظر۔
گھر بیٹھے یورپ کی سیر بھی ہو گئی۔
کوشش کروں گا کہ وقتاً فوقتاًً تصاویر پر تبصرہ شامل کرتا رہوں۔
گھر بیٹھے یورپ کی سیر بھی ہو گئی۔
کوشش کروں گا کہ وقتاً فوقتاًً تصاویر پر تبصرہ شامل کرتا رہوں۔
بہت نوازش تابش بھائی!شاندار روداد اور مناظر۔
گھر بیٹھے یورپ کی سیر بھی ہو گئی۔
کوشش کروں گا کہ وقتاً فوقتاًً تصاویر پر تبصرہ شامل کرتا رہوں۔
بہت شکریہ زیکزبردست عرفان
بہت شکریہ!دریائے رائن کی ساری ہی تصاویر بے انتہا شاندار ہیں
رنگین چاک ہی تھے لیکن عام کتابوں کی دوکانوں والے نہیں تھے۔ اس طرح کی پینٹگ کے لیے مخصوص قسم کے تھے۔بہت اعلیٰ! فنکار نے کیا یہ تصویر رنگین چاک سے بنائی ہے
بہت اعلیٰ! فنکار نے کیا یہ تصویر رنگین چاک سے بنائی ہے؟
بہت خوبصورت! سحر انگیز!
بہتتتتت خوبصورت!
بہت ہی خوبصورت!
قدیم عمارتوں کو کتنے بہترین طریقے سے محفوظ رکھا گیا ہے۔
خوبصورت!
بہت خوبصورت نقش و نگاری کی گئی ہے۔
شاندار عمارت اور شاندار تصاویر
بہت بہت شکریہ سین خ صاحبہ!بہت ہی خوبصورت شہر! بہترین تصاویر ہیں
نجانے کیوں ایک یقین سا تھا کہ آپ کچن کی تصاویر پر تبصرہ ضرور فرمائیں گی۔آہا! بہت خوبصورت سانچے ہیں۔
نجانے کیوں ایک یقین سا تھا کہ آپ کچن کی تصاویر پر تبصرہ ضرور فرمائیں گی۔
اس سے آپ کی کوکنگ سے بے پناہ دلچسپی اور اعلی ذوق کا تو پتا چل رہا ہے۔
آپ کیا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟اصل مسئلہ کیکس کو ایسے سانچوں سے باہر نکالنے کا ہوتا ہے۔ ہم تو آجکل نان اسٹک وغیرہ کے سانچے استعمال کرتے ہیں
آپ کیا طریقہ استعمال کرتی ہیں؟