بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
تھوڑے سے فاصلے پر برسلز کے مئیر ایڈولفے میکس کی ایک حوض میں یادگار تھی، جو کہ 1909 سے 1939 تک برسلز کا مئیر رہا۔ پہلی اور دوسری جنگِ عظیم میں شہر کے لیے اپنی غیر معمولی خدمات کی وجہ سے اسے یاد رکھا جاتا ہے۔

 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
زبردست تصاویر :great:
اٹومیم کے بارے میں اور بتائیے۔ اندر سے کیسا ہے اور اب کس لیے استعمال ہوتا ہے؟
بہت شکریہ!
اٹومیم کے ہر کُرّے میں ایک ہال ہے۔ سب سے اوپر پینوراما ہے جس سے شہر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔
باقیوں میں میوزیم ہے۔ اٹومیم کی تاریخ، اور آرٹ کے شاہکار نمونے نمائش کے لیے موجود ہوتے ہیں۔
مزید تفصیل ذیل کے ربط میں دیکھ سکتے ہیں۔
overview :: the Atomium
 

عرفان سعید

محفلین
برسلز میں اگلی منزل تھی سینٹ مائیکل کیتھریڈل۔ اس کی عمارت کی بنا تو 1225 میں ڈالی گئی لیکن تعمیر میں دو صدیاں صرف ہوئیں۔ عمارت کے بیرونی حصے کی خاص بات 230 فٹ اونچے جڑواں ٹاور ہیں۔

 
Top