تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

فہد اشرف

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بھائی میاں بہت خوب۔ زبردست تعارف لکھا ہے، اور ہاں۔۔۔ کیا گیارہ ماہ یہی سیکھنے میں لگائے ہیں:cool2:

کٹھ پُتلی:surprise:۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔

اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او' :tongueout:

صاحب چڑیلیں ہوں گی:battingeyelashes:
شکریہ بھائی
:laugh1::cute:
 
فہد اشرف

محفلین
OTE="ہادیہ, post: 1857647, member: 10785"]کیاااااااا؟ ہائے اللہ اتنی نکی سی اور آسان بات ایسے گھما پھرا کر کرنی تھی۔چلیں جی آپ کی مرضی۔میں بھی سوچ رہی تھی یہ حصول علم میں "حوریں "کہاں سے آگئیں۔۔[/QUOTE]
اسی لئے انہیں بریکٹ میں کر دیا تھا کہ باہر نہ نکلیں پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔:bulgy-eyes:
 
ابو ہاشم

محفلین
آپ نے تو گنگ کر دیا۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔ اس عمر میں یہ گن ہیں تو بڑے ہو کر کیا قہر نہ ڈھائیں گے؟
جیتے رہیے۔ سلامتی کے ساتھ! :redheart::redheart::redheart:
اس پر ایک شعر یاد آ رہا ہے ہو سکتا ہے بعض کو پسند نہ آئے

بہتوں کے دل و جان کا تجھ سے تو زیاں ہو گا
لڑکے تو غضب ہو گا جس وقت جواں ہو گا
عاشقی کے ساتھ حصول علم(اس جنت میں سرور تو نہیں رہا پر حوریں آ گئی ہیں) کا لازمی پیشہ بھی جڑا ہوا ہے
 
فہد اشرف

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بھائی میاں بہت خوب۔ زبردست تعارف لکھا ہے، اور ہاں۔۔۔ کیا گیارہ ماہ یہی سیکھنے میں لگائے ہیں:cool2:

کٹھ پُتلی:surprise:۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔

اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او' :tongueout:

صاحب چڑیلیں ہوں گی:battingeyelashes:
چوہدری صاحب "جی آیاں نوں" کا مطلب کیا ہوتا
 
Top