تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

فہد اشرف

محفلین
خوش آمدید جناب فہد صاحب ! :):)
نیز، اس لڑی کا عنوان جناتی زبان میں ہے۔
شکریہ دوست!!
جناب میرے خیال سے "جناتی زبان" مولانا آزاد رح سے شروع ہوکے انہیں پہ ختم ہو گئی تھی، ہاں اسے "شیطانی زبان" شوق سے کہہ سکتے ہیں۔:)
 
فلک شیر

محفلین
شکریہ دوست!!! مولانا کا ٹیگ عطا کرنے کا اضافی شکریہ اب آئندہ میں اپنے تعارف میں صرف "مولانا ابن مولانا" (والد صاحب ماشاء اللہ مولانا ہیں) لکھا کرونگا :p
ارے بھئی آپ کے علمی و ادبی رجحان کی وجہ سے لکھا۔ مولانا کوئی مذہبی عالم تھوڑے ہی ہوتے ہیں ! :)
ہمارے ہاں تو چراغ حسن حسرت سے لے کر صلاح الدین احمد تک مولانا کہلواتے رہے ہیں ۔
 
شکریہ دوست!!
جناب میرے خیال سے "جناتی زبان" مولانا آزاد رح سے شروع ہوکے انہیں پہ ختم ہو گئی تھی، ہاں اسے "شیطانی زبان" شوق سے کہہ سکتے ہیں۔:)
مقتدرہ قومی زبان کی تحریروں میں اس انگریزی زدہ اردو کو جناتی زبان کہا گیا ہے۔ :):)
 
Top