فہد اشرف
محفلین
بہت شکریہ محمد فہدوعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید سدا آباد رہو
بہت شکریہ محمد فہدوعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید سدا آباد رہو
مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ آپ تھے.میں نے بھی شروع میں کچھ دنوں تک "روفی" کا فرضی نام استعمال کیا تھا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
محترم فہد اشرف، ہم اردو محفل میں آپ کو خیر مقدم کرتے ہیں
आपका यहां स्वागत है : )
ہائے! اتنی لا علمیمجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ آپ تھے.
ویسے آپ نے نمائندہ تصویر میں الو کی تصویر کیوں لگائی تھی؟ میرے اوپر کافی ناگوار گزرتی تھی
اچھا تو جناب nocturnal ہیں!ہائے! اتنی لا علمی
آپ نےبھی تو "سوالیہ نشان" لگا رکھا ہے
اگر رات بھر جاگ کر نیٹ چلانے والا Nocturnal ہوتا ہے تو ہاں میں Nocturnal ہوں۔اچھا تو جناب nocturnal ہیں!
مذاق ایک طرف، آپ ہندوستان سے ہیں جان کر اچھا لگا۔ہم بھی تو رات کے شہزادے ہیں پر الو نہیں ہیں
nocturnal پر آپ نے ایسا تبصرہ کیا ہے جیسے ہندی فلموں کے اداکار کہتے ہیں 'اگر امیروں سے پیسے چھین کر غریبوں میں بانٹنے والا مجرم ہے تو ہاں میں مجرم ہوں'اگر رات بھر جاگ کر نیٹ چلانے والا Nocturnal ہوتا ہے تو ہاں میں Nocturnal ہوں۔
مجھے بھی اچھا لگا ویسے محفل پہ کافی ہندوستانی ہیں ماشاءاللہشہزاۂ شب تو یہ بھی ہیں پر ولیعہد نہیں
تشکّر جناب، آپ کی خوشی ہماری خوشی ہےمیں بھی بیلیٹیڈ خوش آمدید کہ دیتا ہوں
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ انڈیا سے ہیں.
شکریہ یاز بھائی اور بہت شکریہ کہ اتنی ساری امیدیں(وہ بھی واثق) آپ نے مجھ بےرنگ و رونق سے رکھ چھوڑی ہیں۔وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
امیدِ واثق ہے کہ آپ کی آمد اور موجودگی سے اس محفلِ رنگا رنگ کی رونقیں مزید فزوں تر ہوں گی۔
مزید شکریہوعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
امیدِ واثق ہے کہ آپ کی آمد اور موجودگی سے اس محفلِ رنگا رنگ کی رونقیں مزید فزوں تر ہوں گی۔
بہت شکریہ ابن توقیر صاحب،وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ،
فہد جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا،خوب گزرے گی۔سدا خوش رہیے۔آمین
مجھے تو لت لگی تھییہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ابنِ صفی کے مداحوں میں سے ہیں۔