بنام قیصرانی جی

عسکری

معطل
وہی تو کر رکھا ہے ایک لحاظ سے لگتا ہے محترم قیصرانی جی نانا پاٹیکر کے بہت بڑے فین ہیں، بندہ یاہو پر سر پٹخ پٹخ کر جان دے دیتا ہے مگر یہ نا انکھوں سے کالا چشمہ ہٹاتے ہیں نہ کانوں سے روئی نکالتے ہیں
ان کا ہو گا بچو ذرا رکو تو سہی :cautious:
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کے خیال میں گفتگو کیا ہے بتایں اب ویسی ہی کرنے کی کوشش کروں گا، میرا خیال تھا محبت اور دوستی میں سب جائز ہے؟
اگر سب کچھ جائز ہے تو پھر میرے جواب نہ دینے کو بھی جائز ہی سمجھیں؟
دوستی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ مسلسل سالہا سال سے آپ دوستوں کو کام بتاتے رہیں اور وہ کام کرتے رہیں۔۔۔ اگر آپ کو یہ مشورہ دیا جائے کہ جی وکی پیڈیا سے دیکھ لیں تو آپ کی ناراضگی سوا ہو جاتی ہے
 
نایاب

لائبریرین
محترم عزیز امین بھائی
سو فیصد درست شکوہ ہے محترم قیصرانی بھائی کا ۔۔
دوستی ۔ دو ساعتوں کا ساتھ جو " اک کہے دوجا مانے " پر استوار ۔
اب اک ہاتھ سے تالی کب تک بجے ۔۔۔۔۔
اگر سب کچھ جائز ہے تو پھر میرے جواب نہ دینے کو بھی جائز ہی سمجھیں؟
دوستی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ مسلسل سالہا سال سے آپ دوستوں کو کام بتاتے رہیں اور وہ کام کرتے رہیں۔۔۔ اگر آپ کو یہ مشورہ دیا جائے کہ جی وکی پیڈیا سے دیکھ لیں تو آپ کی ناراضگی سوا ہو جاتی ہے
 
عزیزامین

محفلین

میں کیسی گفتگو کیا کروں آپ کے ساتھ؟
 
عزیزامین

محفلین
نایاب جی کیا کسی مسئلے کا حل پوچھنا بھی جرم ہے ،جیسے میرا کمپیوٹر بھی ناراض انکی طرح پوچھا کیسے مناوں پر جواب نہیں ملا؟ اس میں کیا خطا ہے میری؟
 
آپ کی خطا کچھ بھی نہیں اس کے سوا کہ
اک تو آپ ادھوری بات کرتے ہیں دوسرے " بز " بجا بجا کر سامنے والے کو پریشان کر دیتے ہیں ۔ اور سب سے بڑی خطا یہ کہ اگر آپ کو کوئی راہ دکھائی جائے تو آہپ کی فرمائیش ہوتی ہے پہلے خود چل کر دکھاؤ ۔ آپ صبر رکھیں محترم قیصرانی بھائی آپ سے ناراض نہیں ۔ شاید کسی دوسری جانب مشغول ہوں گے ۔
 
عسکری

معطل
اگر سب کچھ جائز ہے تو پھر میرے جواب نہ دینے کو بھی جائز ہی سمجھیں؟
دوستی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ مسلسل سالہا سال سے آپ دوستوں کو کام بتاتے رہیں اور وہ کام کرتے رہیں۔۔۔ اگر آپ کو یہ مشورہ دیا جائے کہ جی وکی پیڈیا سے دیکھ لیں تو آپ کی ناراضگی سوا ہو جاتی ہے

لولز اس کا مطلب ہم معصوم دوست ہیں کل سے میں اپنے دیلی کے کام دوستوں سے کراؤں گا :grin:
 
عسکری

معطل
آپ کی خطا کچھ بھی نہیں اس کے سوا کہ
اک تو آپ ادھوری بات کرتے ہیں دوسرے " بز " بجا بجا کر سامنے والے کو پریشان کر دیتے ہیں ۔ اور سب سے بڑی خطا یہ کہ اگر آپ کو کوئی راہ دکھائی جائے تو آہپ کی فرمائیش ہوتی ہے پہلے خود چل کر دکھاؤ ۔ آپ صبر رکھیں محترم قیصرانی بھائی آپ سے ناراض نہیں ۔ شاید کسی دوسری جانب مشغول ہوں گے ۔

بز بز کے ڈز ڈز ؟:laughing:

240sw8yu509yu.gif
 
Top