نایاب
لائبریرین
بٹیا آپ چاکلیٹ آئیس کریم یا اپنی من پسند کوئی بھی چچیز کھا لیں مگر " ناراضگی " والی دھمکی نہ دیں ۔میرا بھی دل چاہ رہا ہے ناراض ہونے کا۔۔۔ مجھے کون منائے گا
ہنستی مسکراتی اور راضی رہتی ہی اچھی لگتی ہیں بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بٹیا آپ چاکلیٹ آئیس کریم یا اپنی من پسند کوئی بھی چچیز کھا لیں مگر " ناراضگی " والی دھمکی نہ دیں ۔میرا بھی دل چاہ رہا ہے ناراض ہونے کا۔۔۔ مجھے کون منائے گا
بہت ستاتی ہے یہ " بز بز " سچ میںبز بز کے ڈز ڈز ؟
میں نہیں ہو رہی ناراضفہیم بھائی سے امید رکھو سسٹر آئس کریم ایک بار پھر سے ہم تو کنگلے ہیں
ٹھیک ہےبٹیا آپ چاکلیٹ آئیس کریم یا اپنی من پسند کوئی بھی چچیز کھا لیں مگر " ناراضگی " والی دھمکی نہ دیں ۔
ہنستی مسکراتی اور راضی رہتی ہی اچھی لگتی ہیں بیٹیاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت ستاتی ہے یہ " بز بز " سچ میں
ڈز ڈز تو پھر بھی برداشت میرے بھائی
جس سے ناراض ہوں گی، وہی منائیں گے نا؟میرا بھی دل چاہ رہا ہے ناراض ہونے کا۔۔۔ مجھے کون منائے گا
میرا تو بس ایسے ہی ناراض ہونے کا دل چاہ رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس سے ناراض ہوں گی، وہی منائیں گے نا؟
میں نہیں ہو رہی ناراض
اس طرح تو کوئی فائدہ نہیں ناراض ہونے کا کہ پھر گائے کی دم پکڑ کر بندہ خود ہی لوٹ آئےمیرا تو بس ایسے ہی ناراض ہونے کا دل چاہ رہا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب کس نے تنگ کیااللہ کرے آپ کے ہاتھ جلدی پیلے ہوں
کریں کیا پتہ مان ہی جایں؟
اور اگر اجازت نہ ملی تو؟یقین کامل ہے کہ میرا " مان " رکھتے ہیں سدا محترم قیصرانی بھائی
عرض میری ہے اجازت ملنے پر ہی گزاروں گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نایاب بھائی کی جگہ ہم کچھ عرض کر سکتے ہیں حضورِ والا۔؟جی محترم، فرمائیے
جی جناب۔ فرمائیےنایاب بھائی کی جگہ ہم کچھ عرض کر سکتے ہیں حضورِ والا۔؟
بندہ پرور ، رُخِ انور ، مجسمِ کمال ، مٹھائی کے تھال جناب قیصرانی صاحب ؛ یہ روٹھنے منانے کا کیا سلسلہ ہے اور ہمیں یہ سلسلہ پڑھ کر اپنی شادی کے ابتدائی سہانے ایام کیوں یاد آنے لگے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کے اس دور میں کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے آپ؟۔جی جناب۔ فرمائیے
جی محترم، فرمائیے
ساجد بھائی، یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔ پہلے ہی پردیسی بھائی نے آپ کو ایک صنف (لٹرلی) میں ماہر ظاہر کیا ہے اور آپ اپنی مہارت کی تان مجھ ناچیز پر توڑ رہے ہیں۔ خیریت تو ہےبندہ پرور ، رُخِ انور ، مجسمِ کمال ، مٹھائی کے تھال جناب قیصرانی صاحب ؛ یہ روٹھنے منانے کا کیا سلسلہ ہے اور ہمیں یہ سلسلہ پڑھ کر اپنی شادی کے ابتدائی سہانے ایام کیوں یاد آنے لگے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کے اس دور میں کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے آپ؟۔