بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

سید عمران

محفلین
مریخ پر ایلان مسک جو کالونی بنانے جا رہا ہے وہاں جانے کے بارے میں کیا خیال ہے ہو سکتا ہے وہاں چار سے بھی زیادہ کی اجازت اور حالات بھی آپ کے حق میں ہوں؟:sneaky:
فی الحال اتنی دور جانے کا موڈ نہیں۔۔۔
شاید چار پانچ سو سالوں میں بن جائے۔۔۔
پھر سوچیں گے وہاں کے بارے میں!!!
 

شمشاد

لائبریرین
اس نے بھی ہاتھ پاؤں جوڑ لیے!!!
آپ کا گوگل جعلی ہے۔ یہ رہا اعظم پلازہ :

Azam-Plaza.jpg
 

صابرہ امین

لائبریرین
آپ فکر نہیں کریں بالکل بھی۔۔۔۔ ان کی حالت آگے کنواں پیچھے کھائی والی ہے۔۔۔ یہ ہر طرف پھنسے ہی پھنسے۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
کیوں نہ کریں بہنا ۔ ۔ یہ ہم کو معلوم ہے بہرحال ہم سب منہ دیکھتے رہ جائیں گے ۔ ۔ :sigh::sigh::sigh:
صابرہ جی آپ ایسا کیجیے ان تینوں رشتوں کی فائلز ہمارے دفتر میں جمع کروا دیجیے۔۔۔ کسی "ضرورت مند " کے کام آئیں گے :heehee:
ارے کیا بتائیں ان اتنے اچھے رشتوں کو منع کرنا پڑا تو لگتا ہے سب ہی ناراض ہو گئے ہیں ۔ ۔ کوئی فون ہی نہیں اٹھا رہا ۔ ۔ :cry::cry:
 

سیما علی

لائبریرین
کیوں نہ کریں بہنا ۔ ۔ یہ ہم کو معلوم ہے بہرحال ہم سب منہ دیکھتے رہ جائیں گے ۔ ۔ :sigh::sigh::sigh:

ارے کیا بتائیں ان اتنے اچھے رشتوں کو منع کرنا پڑا تو لگتا ہے سب ہی ناراض ہو گئے ہیں ۔ ۔ کوئی فون ہی نہیں اٹھا رہا ۔ ۔ :cry::cry:
بٹیا اب تو کیرالہ بھی جارہے ہیں۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
پہلی بات تو یہ کہ انہوں نے سگی بہنیں نہیں کہا۔۔۔
دوسری بات یہ کہ اگر ہیں بھی تو بھی ہم واپس نہیں کریں گے۔۔۔
کیوں کہ دنیا جانتی ہے ہم ہرگز خود غرض نہیں ہیں۔۔۔
اسی لیے اس موقع پر اپنے احباب کا خصوصی خیال رکھیں گے!!!
خود تو ڈوبیں گے اپنے ساتھ دوچار کو لے ڈوبیں گے:)
 
Top