خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کہنے کا مطلب تھا یونیفارم نہیں ہےتو کیا یونیفارم اسکول والے دیا کرتے تھے جسٹ کڈنگ
کہنے کا مطلب تھا یونیفارم نہیں ہےتو کیا یونیفارم اسکول والے دیا کرتے تھے جسٹ کڈنگ
بھائی جانی آپ یہ کہنا چاہ رہیں کے سحر میری طرح خوبصورت ہےبنت شبیر ماں جی کے ساتھ اسکول کے کسی پروگرام میں۔ اس تصویری میں بالکل نور سحری کی طرح لگ رہی ہے
شکریہ آپی جانیماشاءاللہ
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے بنت شبیر بٹیا کی راہ حیات کو آسان فرمائے آمین
بنت شبیر بابا جانی کے ساتھ
اور میرے باباجانی بھی بہت اچھے لگ رہیں ہیں ۔کیوںیہ زبردست تصویر ہے۔ ماشاء اللہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا سوری جییہ نایاب بھائی نے کیا ہے اور شکریہ تم کسی آپی جانی کا کر رہی ہو۔
اس لیے کہ وہ خرم کے پاپا ہیں۔ اور خرم کی شکل کتنی ملتی ہے اپنے پاپا سے۔اور میرے باباجانی بھی بہت اچھے لگ رہیں ہیں ۔کیوں
شکریہ بھائی جی ۔مجھے نہیں پتا تھا کے آپ بھائی ہیں میں نے آپ کو آپی سمجھاماشاءاللہ
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے بنت شبیر بٹیا کی راہ حیات کو آسان فرمائے آمین
اور خرم میرے بھائی جانی ہیںاس لیے کہ وہ خرم کے پاپا ہیں۔ اور خرم کی شکل کتنی ملتی ہے اپنے پاپا سے۔
تو اس سے کیا ہوتا ہے، تمہاری شکل تھوڑا ہی ملتی ہے ان سے۔ مجھے تو وہ کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔اور خرم میرے بھائی جانی ہیں
جی میں آنکھیں دیکھا نہیں رہی یہ ایسے ہی باہر کی طرف ہیں اور ناز جانی تو کبھی کبھی مجھے ڈیلوں والی بھی کہتی ہیںبچپن سے ہی سب کو آنکھیں دکھارہی ہیں
سب تصاویربہت پیاری ہیں ۔۔۔
اچھا تو میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں آپ دونوںاور کیا بتایا تھا بھائی جانی نےتو اس سے کیا ہوتا ہے، تمہاری شکل تھوڑا ہی ملتی ہے ان سے۔ مجھے تو وہ کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔
یہی کہ تم انہیں ایک میلے میں روتی ہوئی ملی تھیں اور وہ ترس کھا کر تمہیں گھر لے آئے تھے، تب تم بہت ہی چھوٹی سی تھیں۔اچھا تو میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں آپ دونوںاور کیا بتایا تھا بھائی جانی نے
اچھااااااااااااااااا میں بھی سوچوں کے گھر میں سب سے پیاری میں ہوں اور میں کس پر چلی گی ہوںیہی کہ تم انہیں ایک میلے میں روتی ہوئی ملی تھیں اور وہ ترس کھا کر تمہیں گھر لے آئے تھے، تب تم بہت ہی چھوٹی سی تھیں۔
پیاری تو اس لیے ہو کہ انہیں علم ہے تم نے ایک نہ ایک دن چلی جانا ہے۔اچھااااااااااااااااا میں بھی سوچوں کے گھر میں سب سے پیاری میں ہوں اور میں کس پر چلی گی ہوں
نیٹ بھی کتنا سمجھدار ہے نا جب اپنے چہیتوں کو آپ ٹیگ کر چکے ہوتے ہیں تب ہی مسئلہ کرتا ہےاصل میں سب کو ٹیگ کرنا تھا بار بار نیٹ مسئلہ کر رہا تھا اس لیے دو تین کو ہی ٹیگ کیا اور چھوڑ دیا آپ کا تو مجھے پتہ تھا کہ تصویروں والے دھاگے میں تو ضرور آئیں گی اس لی آپ کو ٹیگ نہیں کیا