ان کو تو بس رہنے ہی دئےاگر وہ آئی نا تو مجھے نہیں چھوڑیں گیباقی جو تمہاری فیملی کے اراکین ہیں ان کو بھی تو اس دھاگے پر لاؤ۔
مہر بانی جی ۔خبر داراسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ وہ بھی ادھر آئیں۔
تم بلاؤ گی یا پھر میں ان سبکو لے کر آؤں؟
کیوں جی؟اچھا بھئی میں کسی کو نہیں بلاتا لیکن بنت صغیر کو تو بلانے دو۔
وہ تو پہلے سے جانتی ہے جیتاکہ اسے تمہارا بچپن جاننے کا موقع ملے۔