بنت شبیر کا بچپن

شمشاد

لائبریرین
اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ اب اگر بچی نے غلطی کر ہی دی ہے تو اتنی سخت سزا تو نہ دیں ناں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نیٹ بھی کتنا سمجھدار ہے نا جب اپنے چہیتوں کو آپ ٹیگ کر چکے ہوتے ہیں تب ہی مسئلہ کرتا ہے :p
ہے نا :D
آؤنگی کا مطلب یہ تھوڑی نا ہے کہ اپنی قیمتی رائے بھی دونگی :p اور قیمتی ریٹنگ بھی
چہیتی تو آپ بھی ہیں شگفتہ آپی بھی ہیں، @ایم بلال بھی ہیں اور بھی بہت سے چہیتے ہیں جن کو ٹیگ نہیں کر سکا:p اب یہ نا سمجھے گا کہ مکھن لگا رہا ہوں:p
 
تعبیر

محفلین
اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ اب اگر بچی نے غلطی کر ہی دی ہے تو اتنی سخت سزا تو نہ دیں ناں۔

:D :D :D
اوفو میں نے غصہ کب کیا اور بچی پر تو ہرگز نہیں کیا اسکی غلطی ہے ہی کہاں
بچی تو ماشاءاللہ بہت سمجھدار اور کیوٹ ہے
وہ تو بس خرم کو پیار والی ڈانٹ لگا رہی تھی بس
 
تعبیر

محفلین
چہیتی تو آپ بھی ہیں شگفتہ آپی بھی ہیں، @ایم بلال بھی ہیں اور بھی بہت سے چہیتے ہیں جن کو ٹیگ نہیں کر سکا:p اب یہ نا سمجھے گا کہ مکھن لگا رہا ہوں:p
جانتی ہوں تبھی تو شکوہ کیا تھا
بڑی ہمت ہے آپکی بہن کی کہ اجازت دے دی تصویریں لگانے کی جبکہ ہماری طرف تو یہ دھمکی ہے آجکل کہ اگر میری یہ بات نا مانی تو تمھاری تصویر فیس بک پر لگا دونگی فلاں والی :p:p:p
 
اجازت کس نے لی تھی پوچھے بغیر لگا دی تھی۔ (یہ میرے کمپوٹر اکیڈمی والے نیٹ سے پہلی پوسٹ ہے)
 
تعبیر

محفلین
آپ بالکل بھی بات نہ مانیں۔

اور ہاں اپنی فیس بُک کی آئی ڈی دینا مت بھولیے گا۔
شمشاد بھائی صرف دھمکی ہوتی ہے ہم نے کونسی تصویر لگانی ہوتی ہے
میرا فیس بک تو زیادہ تر اداس ویران ہی ہوتا ہے
ایک وقت میں ایک ہی کام کیا جا سکتا ہے یا محفل یا فیس بک سو میری ترجیح محفل ہے
بطور ایڈمن آپ میرا ای میل ایڈرس دیکھ سکتے ہیں سو اسی سے آپکو میرا فیس بک اکاؤنٹ مل جائے گا :)
 
تعبیر

محفلین
اجازت کس نے لی تھی پوچھے بغیر لگا دی تھی۔ (یہ میرے کمپوٹر اکیڈمی والے نیٹ سے پہلی پوسٹ ہے)
اپنا پہلا پیغام پڑھیں ذرا دوبارہ
اور اکیڈمی کمپیوٹر کا مطلب؟؟؟
میں، @نازپری ، بنت شبیر سینئیر اور بنت شبیر جونئیر اکثر گھر میں اردو محفل پر بات چیت کرتے رہتے ہیں کہ آج کیا ہوا اور کس نے کیا کہا۔ دو چار دن پہلے میں اپنا پُرانا سامان دیکھ رہا تھا کہ وہاں سے تصویریں نکل آئیں اور تصویریں بھی بنت شبیر کے بچپن کی کچھ شرارت تھیں اور کچھ عجیب سی تھیں۔ اس وقت ہم اردو محفل کی ہی بات کر رہے تھے کہ بنت شبیر سینئیر نے کہا کہ یہ تصویریں محفل پر لگا دیتے ہیں۔پہلے میں نے انکار کیا ۔ بچپن کی تصویریں ہیں تو لگانے کے لیے تیار ہو گیا۔ بنت شبیر تو کہہ رہی تھیں کہ نا لگائیں کیونکہ اسے بہت عجیب لگ رہی تھیں بچپن کی تصویریں:p۔ لیکن یہ تصویریں خاص طور پر شمشاد بھائی کے لیے لگائی جا رہی ہیں کہ جب ہم نے خیال پیش کیا کہ تصویریں ارد محفل پر لگائیں جائیں تو بنت شبیر نے سب سے پہلے یہی کہا کہ شمشاد بھائی تو مجھے نہیں چھوڑیں گے یہ تصویریں دیکھ کر:) تو حاصر حدمت ہیں تصویریں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اپنا پہلا پیغام پڑھیں ذرا دوبارہ
اور اکیڈمی کمپیوٹر کا مطلب؟؟؟
دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ" اور پہلے سوال کا جواب آپ خود ہی پڑھیں میں نے یہ لکھا تھا کہ میں نے خود اجازت نہیں دی لگانے کی پھر میں نے خود کہا کہ بچپن کی ہیں اس لیے لگا دیتا ہوں :D
 
شمشاد

لائبریرین
جانتی ہوں تبھی تو شکوہ کیا تھا
بڑی ہمت ہے آپکی بہن کی کہ اجازت دے دی تصویریں لگانے کی جبکہ ہماری طرف تو یہ دھمکی ہے آجکل کہ اگر میری یہ بات نا مانی تو تمھاری تصویر فیس بک پر لگا دونگی فلاں والی :p:p:p

آپ بالکل بھی بات نہ مانیں۔

اور ہاں اپنی فیس بُک کی آئی ڈی دینا مت بھولیے گا۔

شمشاد بھائی صرف دھمکی ہوتی ہے ہم نے کونسی تصویر لگانی ہوتی ہے
میرا فیس بک تو زیادہ تر اداس ویران ہی ہوتا ہے
ایک وقت میں ایک ہی کام کیا جا سکتا ہے یا محفل یا فیس بک سو میری ترجیح فیس بک ہے
بطور ایڈمن آپ میرا ای میل ایڈرس دیکھ سکتے ہیں سو اسی سے آپکو میرا فیس بک اکاؤنٹ مل جائے گا :)
وہ تو تب کی بات ہے ناں جب آپ اس کی تصویر لگائیں گی۔
 
محمدصابر

فیس بک پر آپ کی آخری اپ ڈیٹ شاید اگست میں تھی۔
یا شاید جب سے فارم ویلے 1 کو بلاک کیا ہے آپ کی دو چار ہی پوسٹ ہونگی۔ آپ کو دیکھ کر فارم ویلے 1 شروع کیا تھا۔ ڈفر کے پوائنٹس کو ٹارگٹ کیا تھا۔ اور تب ختم کیا جب دور دور تک کوئی مقابل نہ تھا۔ اب خرم شہزاد خرم کو دیکھ کر فارم ویلے 2 شروع کیا تھا۔ لیکن مزا نہیں آیا۔ :)
 
میں نے تو فارم ویلے 2 ہی استعمال کیا ہے اور مجھے بہت مزہ آیا تھا شروع شروع میں اس کی وجہ بکریاں اور مرغیاں پالنے کا مجھے شوق ہے جو میں اپنے گھر میں پورا نہیں کر سکتا کیونکہ جگہ نہیں ہے۔ میں نے وہاں مرغیاں اور بکریاں پال لیں ہیں اس لیے اب وہاں بھی کم جاتا ہوں
 
تعبیر

محفلین
دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ" اور پہلے سوال کا جواب آپ خود ہی پڑھیں میں نے یہ لکھا تھا کہ میں نے خود اجازت نہیں دی لگانے کی پھر میں نے خود کہا کہ بچپن کی ہیں اس لیے لگا دیتا ہوں :D
اوہ اچھا
ایک تو مجھے آپکی سینئر اور جونیئر نے بھی کنفیوز کر دیا ہے :eek:
پھر یہ بھی لکھا ہے کہ اس نے کہا کہ شمشاد بھائی کیا کہیں گے وغیرہ
 
تعبیر

محفلین
وہ تو تب کی بات ہے ناں جب آپ اس کی تصویر لگائیں گی۔
شمشاد بھائی یہ صرف دھمکی ہوتی ہے بس عمل نہیں ہوتا
بلکہ ہمارے ہاں تو کھٹ سے موبائل پر تصویر بھی لی جاتی ہے کبھی کھاتے ہوئے تو کبھی کسی آکورڈ پوز میں اور پھر
ناراضگی کی دھمکی دیکر اسے ڈلیٹ کر دیا جاتا ہے:p بس شغل چلتا ہے
 
تعبیر

محفلین
فیس بک پر آپ کی آخری اپ ڈیٹ شاید اگست میں تھی۔
یا شاید جب سے فارم ویلے 1 کو بلاک کیا ہے آپ کی دو چار ہی پوسٹ ہونگی۔ آپ کو دیکھ کر فارم ویلے 1 شروع کیا تھا۔ ڈفر کے پوائنٹس کو ٹارگٹ کیا تھا۔ اور تب ختم کیا جب دور دور تک کوئی مقابل نہ تھا۔ اب خرم شہزاد خرم کو دیکھ کر فارم ویلے 2 شروع کیا تھا۔ لیکن مزا نہیں آیا۔ :)

:eek: :eek: :eek:
میرے بارے مین اتنی معلومات
اف کیا یاد دلا دیا فارم ول اف کیا دن تھے تب اور کیا مزے
میں نے اکاؤنٹ بنایا بھی اسی لیے تھا
ہائیں اب کیا فارم ول ٹو بھی آگیا ہے :confused:
 
تعبیر

محفلین
میں نے تو فارم ویلے 2 ہی استعمال کیا ہے اور مجھے بہت مزہ آیا تھا شروع شروع میں اس کی وجہ بکریاں اور مرغیاں پالنے کا مجھے شوق ہے جو میں اپنے گھر میں پورا نہیں کر سکتا کیونکہ جگہ نہیں ہے۔ میں نے وہاں مرغیاں اور بکریاں پال لیں ہیں اس لیے اب وہاں بھی کم جاتا ہوں
مجھے بھی بچپن سے اپنے فارم اور فارم ہاؤس کا شوق تھا تبھی میں نے بھی یہ گیم کھیلی اور بہت مزا کیا
کافی معلومات اور کام کی باتیں بھی پتہ لگیں کہ کس کا بیج کیسا ہوتا ہے اور اسے کیسے لگاتے ہیں وغیرہ :)
 
محمدصابر

محفلین
:eek: :eek: :eek:
میرے بارے مین اتنی معلومات
اف کیا یاد دلا دیا فارم ول اف کیا دن تھے تب اور کیا مزے
میں نے اکاؤنٹ بنایا بھی اسی لیے تھا
ہائیں اب کیا فارم ول ٹو بھی آگیا ہے :confused:
اُوپر جب آپ نے لکھا کہ میری ترجیح فیس بک ہے تو میں نے سوچا کہ شاید اُردو محفل لکھنا تھا۔ اسلئے جواب لکھا۔ :)
 
:eek: اف آپ ہی میرے ہمیشہ بلنڈرز پکڑتے ہیں اور میں کتنی عقلبند ،اگر ابھی آپ نا بتاتے تو مجھے کبھی سمجھ ہی نہیں آنی تھی اپنی غلطی :laugh:
اب اسے کون ٹھیک کرے ؟؟؟نہیں لکھنا بھول گئی تھی اور جملہ کیا سے کیا بن گیا
اب کیا کروں اور کیسے ٹھیک کروں اور دیکھیں تو صحیح شمشاد بھائی نے بھی درست نہیں کیا
 
شمشاد

لائبریرین
اب مجھے کیا معلوم کہ آپ کی ترجیح فیس بک ہے یا محفل۔
میں تو وہی سمجھوں گا ناں جو آپ لکھیں گی۔

ویسے اب میں آپ کی ترجیح "محفل" کر دیا ہے۔
 
خوش رہیں شمشاد بھائی
ویسے مجھے اور تبسم کو ٹائپو کا ایوارڈ ملنا چاہیے :p :p :p
آپ سب کو سلام ہے جو جو میرے پیغامات پڑھنے کے بعد سمجھ بھی جاتے ہیں :D
 
Top