یہاں تو توقع کے برعکس انگلینڈ نے اپنی پوزیشن کمزور کرلی ہے فی الحال۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 20، 2016 #21 یہاں تو توقع کے برعکس انگلینڈ نے اپنی پوزیشن کمزور کرلی ہے فی الحال۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 20، 2016 #26 گوروں نے لنچ سے واپس آکر اپنی جڑیں کھو دیں ہیں۔84 پر 4 آوٹ۔روٹ 40 بناکر واپس روانہ ہوئے۔ اب میچ پر بنگالی جادو چل گیا ہے۔
گوروں نے لنچ سے واپس آکر اپنی جڑیں کھو دیں ہیں۔84 پر 4 آوٹ۔روٹ 40 بناکر واپس روانہ ہوئے۔ اب میچ پر بنگالی جادو چل گیا ہے۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 20، 2016 #29 معین علی بے چارگی سے بلے بازوں کی آنیاں جانیاں دیکھتے ہوئے۔وہ 22 پر کھیل رہے ہیں۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 20، 2016 #40 یہاں بات بڑھ کر 225 رنز تک پہنچ چکی ہے۔چھ وکٹیں انگلینڈ کی گری ہوئی ہیں۔79 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔ مختلف جھٹکوں میں گاڑی کو انگلینڈ کے گورے یہاں تک لے ہی آئے ہیں۔
یہاں بات بڑھ کر 225 رنز تک پہنچ چکی ہے۔چھ وکٹیں انگلینڈ کی گری ہوئی ہیں۔79 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔ مختلف جھٹکوں میں گاڑی کو انگلینڈ کے گورے یہاں تک لے ہی آئے ہیں۔