بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگ میں 248 رنز بنا کر آوٹ۔۔۔۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 22، 2016 #69 یہاں ہوکیا رہا ہے؟ فی الحال سمجھ نہیں آرہی کہ کون فیورٹ ہے،دونوں ہی ٹیموں کی جانب سے اچھی فائیٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
یہاں ہوکیا رہا ہے؟ فی الحال سمجھ نہیں آرہی کہ کون فیورٹ ہے،دونوں ہی ٹیموں کی جانب سے اچھی فائیٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
Wasiq Khan محفلین اکتوبر 22، 2016 #78 انگلینڈ کی ٹیم کافی مشکلات میں ۔۔۔۔۔ دوسری اننگ میں 109 کی برتری حاصل ہے۔۔۔۔ اگر بنگلہ دیش انگلینڈ کو 175 یا 200 رنزسے کم تک روک لیتا ہے تو بنگلہ دیش کے جیتنے کے چانس بہت ہو جائے گے۔۔۔۔۔
انگلینڈ کی ٹیم کافی مشکلات میں ۔۔۔۔۔ دوسری اننگ میں 109 کی برتری حاصل ہے۔۔۔۔ اگر بنگلہ دیش انگلینڈ کو 175 یا 200 رنزسے کم تک روک لیتا ہے تو بنگلہ دیش کے جیتنے کے چانس بہت ہو جائے گے۔۔۔۔۔