انگلینڈ 239 رنز 7 کھلاڑی آوٹ۔۔۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 20، 2016 #42 پہلے دن کھیل کے اختتام پر 258 رنز بنائے ہیں انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 21، 2016 #57 153 رنز ہوچکے ہیں بنگالی ٹائیگرز کے۔ان کی 3 وکٹیں گری ہوئی ہیں یہاں۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 21، 2016 #58 101 رنز کی مزید ضرورت ہے بنگال کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری کو ختم کرنے کےلیے۔اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔
101 رنز کی مزید ضرورت ہے بنگال کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری کو ختم کرنے کےلیے۔اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 21، 2016 #59 مشفیق 48 پر وکٹ گنوا بیٹھے ہیں۔لیڈ ختم کرنے کے لیے مزید 72 رنز درکار ہیں بنگال کو۔اس کی 5 وکٹیں باقی ہیں پہلی اننگز کی۔
مشفیق 48 پر وکٹ گنوا بیٹھے ہیں۔لیڈ ختم کرنے کے لیے مزید 72 رنز درکار ہیں بنگال کو۔اس کی 5 وکٹیں باقی ہیں پہلی اننگز کی۔